حکومت نے وفاقی بجٹ پیش ہونے کے بعد اب تک 11 بار پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

حکومت نے وفاقی بجٹ کے بعد سے اب تک 11 بار پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیا اور اس دوران پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ مزید بڑھا دیا ہے، وفاقی بجٹ پیش ہونے کے بعد سے اب تک 11ویں بار پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئی ہیں، اور 15 جون 2021 کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات 39 روپے 27 پیسے تک مہنگی ہوچکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت سب سے زیادہ 39 روپے 27 پیسے بڑھائی گئی، اور پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسی عرصے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 33روپے 86پیسے مہنگا کیا گیا، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 36 روپے89 پیسے اضافہ کیا گیا، جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت فی لیٹر 36 روپے 48 پیسے بڑھائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت آج بھی سستا ترین پیٹرول دے رہی جب پیٹرول بھارت میں 50 کا تھا گنجا چور نواز 113 کا دے رہا تھا اب پیٹرول بھارت میں 250 کا ہے اور پاکستان میں 146 کا شکریہ وزیر اعظم عمران خان جاتی عمرہ کے کتے میاں عامر کو رلانے کے لیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مِنی بجٹ کے بعد ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، مصطفیٰ نواز کھوکھرپیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ پاس ہونے کے تیسرے ہی روز ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹرویز کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی وزیر بننے کے بعد اربوں پتی بننے کے الزام کا جواب دیں، سعید غنیعلی زیدی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں سعید غنی نے کہا کہ نااہل اور نالائق حکومت کا چل چلاؤ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ منظوری کے ملکی معیشت پر اثراتRead mini budget manzori kay mulki maishat par asraat Column by Mian Imran Ahmad that is originally published on, Sunday 16 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

راوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومتراوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومت PMImranKhan PTIGovernment Punjab RaviRiverFrontProject HasaanKhawar CMPunjabPK GovtofPunjabPK hasaankhawar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے جنرل بس سٹینڈ ملتان کے قریب احساس دستر خوان کھول دیاپنجاب حکومت نے جنرل بس سٹینڈ ملتان کے قریب 'احساس دستر خوان ' کھول دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »