اسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی موت کی وجہ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی موت کی وجہ سامنے آگئی ARYNewsUrdu

اسلام آباد : اسلامک یونیورسٹی میں تنظیموں کے تصادم میں جاں بحق طالبعلم کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں بتایا گیا سیدطفیل کی موت گولی نہیں پتھر لگنے کی وجہ سے ہوئی۔

یاد رہے جامعہ میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ایکسپو کے دوران سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل نےتقریب پرحملہ کردیا تھا، جس سے اکیس طلبا زخمی جبکہ ایک جاں بحق ہوگیاتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج islamicUniversity Islamabad StudentGroups Clash Fight FIR IslamabadPolice ICT_Police pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ،پولیس حرکت میں آگئیپشاور(ویب ڈیسک) حیات آباد میں ایک خاتون نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنوائی اور اسے Police harem shah k bre mein q hrkat mein nai ayi?q k wo ek punchi howi tawif hain
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی نماز جنازہ ادااسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی نماز جنازہ ادا Islamic University Student Died Funeral IIUI SirajOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsایک بار پھر یاد دہانی— تصادم نہیں ہوا - حملہ ہوا ہے- چلو یہ شروع ہو گئی طلباگردی! یہ تصادم نہیں بلکہ یکطرفہ حملہ تھا جو سرائیکی اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن نے جمعیت کے ایجوکیشن ایکسپو پر کیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی نماز جنازہ ادابین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں جاں بحق ہونے والے طالب علم سید طفیل الرحمٰن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV journalist_zul BanPoliticsforStudents
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلامی یونیورسٹی، طلبہ تنظیموں کے تصادم میں ایک جاں بحقاسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، تصادم کے وقت جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ تقریب سے خطاب کر رہے تھے SamaaTV Wait for Jamati retaliation. You'll forget Punjab police and terrorist lawyers میڈیا اسے تصادم کا نام دے رہاہے جبکہ یہ سراسر حملہ ہے۔ سوچنے کی بات ہےکہ جو طلبہ تنظیم ایجوکیشن ایکسپوجیسا بڑاپروگرام کررہی ہو اور مہمان خصوصی کا خطاب جاری ہو وہ کیوں اپنا پروگرام خراب کریگی۔ جمعیت کے کارکنان پروگرام کے اندر موجود تھے جن پر فائرنگ کی گئی AttackOnJamiatExpo_ISB میڈیا اسے تصادم کانام دے رہاہے جبکہ یہ سراسر حملہ ہے۔سوچنے کی بات ہےکہ جو طلبہ تنظیم ایجوکیشن ایکسپوجیسا بڑاپروگرام کررہی ہو اور مہمان خصوصی کا خطاب جاری ہو وہ کیوں اپنا پروگرام خراب کریگی۔جمعیت کے کارکنان پروگرام کے اندر موجود تھےجن پر فائرنگ کی گئی AttackOnJamiatExpo_ISB
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »