حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے 5 جگہوں پر چھاپے مارے گئے: فیاض چوہان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے 5 جگہوں پر چھاپے مارے گئے: فیاض چوہان ARYNewsUrdu

لاہور: صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے 5 جگہوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت میں قانون سب کے لیے یکساں ہے۔

فیاض چوہان نے کہا کہ ہنر مند نوجوان پروگرام میں وزیر اعلیٰ کا بھائی یا رشتہ دار انچارج نہیں۔ تحریک انصاف کا وژن اقربا پروری سے پاک ہے۔ فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ حسان نیازی وزیر اعظم کا بھانجا بعد میں پہلےحفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ہے، حفیظ اللہ نیازی سارا دن ٹی وی پر بیٹھ کر عمران خان پر تنقید کرتے ہیں، حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے 5 جگہوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ حسان نیازی ہر حال میں گرفتار ہوں گے۔ تحریک انصاف کی حکومت میں قانون سب کے لیے یکساں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ - ایکسپریس اردوحسن نیازی گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہوسکے، پولیس Gadhon yeh hafeezullah niazi ka beta hy... jo anti imran khan hy Faiqikhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کا حسان نیازی کی گرفتاری کا مطالبہن لیگ کا حسان نیازی کی گرفتاری کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمودوزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وکلا کے ہنگامے میں حسان نیازی کا نام کیوں؟پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے وکلا کے ہنگامے کی ذمہ داری پاکستان مسلم لیگ (ن) پر ڈالی، جس کے بعد وزیرِاعظم کے بھانجے کی مظاہرے میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ باقی دو کے منہ کس لئے چھپا دئیے کیا یہ سیاست نہی بی بی سی کی Baqi 2 ka muunh kyoun kala kya BBC? وزیراعظم کا ایک فرسٹ کزن حفیظ اللہُ خان نیازی بھی ہے۔ کیا کبھی آپ نے اس کے کام دیکھنے کی زحمت کی ہے؟ دوسرا وزیراعظم اپنے بھانجے کے کسی کام کا کب سے ذمہ دار ہوگیا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیرسٹر حسان نیازی کی گرفتاری کیلئےفارم ہاؤس پرچھاپہپنجاب پولیس کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے ایک اور ناکام چھاپا مارا گیا۔ حسان نیازی چھاپے سے قبل ہی فارم ہاؤس سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ HassanNiazi SamaaTV ایسے ساتھ لکھنا تھا حسان نیازی حفیظ اللہ نیازی نواز شریف کا درباری میراثی کا بیٹا انعام اللہ نیازی مسلم لیگی ایم پی اے کا بھتیجا اور عمران خان کا بھانجا یہ جائیداد میری نہیں ، بچوں کی ہے : جسٹس قاضی فائز عیسی یہ جائیداد میری نہیں ، بچوں کی ہے : نواز شریف یہ دونوں ہستیاں اپنے بچوں کی ذمےدار نہیں ، لیکن عمران اپنے بھانجے کا ذمےدار ہے کوئی شک رہ گیا ہے کہ یہ کھوتے نہیں - hassan_k82 پاکستانی پولیس کی روایت کے مطابق جب مجرم ہاتھ نہ آتا ہو تو وہ اس کے اہل خانہ سے کسی کو پکڑ لیتے ہے تو پنجاب پولیس سے درخواست ہے احسان نیازی کے بجائے اس کے باپ حفیظ اللہ نیازی کو پکڑ لیں۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-حسان نیازی گرفتاری سے...His slave father should be responsible
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »