اسلامی یونیورسٹی، طلبہ تنظیموں کے تصادم میں ایک جاں بحق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، تصادم کے وقت جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ تقریب سے خطاب کر رہے تھے SamaaTV

اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے تصادم کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ تصادم کے وقت جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام اسٹوڈنٹس ایکسپو جاری تھا اور جمعرات کی شب جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ بھی تقریب میں مدعو تھے۔ تقریب کے دوران لیاقت بلوچ نے جب اسٹیج پر آکر خطاب شروع کیا تو عین اسی وقت سرائیکی اسٹوڈنٹس کونسل اور اسلامی جمعیت طلبہ کے مابین تصادم ہوگیا اور فائرنگ شروع ہوگئی جس میں متعدد طلبہ زخمی ہوگئے۔ تصادم کے دوران لیاقت بلوچ کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔جاں بحق طالب علم کی شناخت طفیل کے نام سے ہوئی ہے جو اسلامی جمعیت طلبہ کا رکن ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام نے بھی ایک طالب علم کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے۔ پولیس اور مجسٹریٹ موقع پر موجود ہیں جبکہ رینجرز کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ امیر جماععت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی جمیعت طلبہ کے ایجوکیشن ایکسپو پر شرپسندوں کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ کارکنان جمعیت صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔دوسری جانب یونیورسٹی ترجمان نے کہا ہے کہ کشیدگی کے باعث جعمہ کو جامعہ بند رہے گی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تنظیمیں ابھی قانونی طور پر بنی نہیں ہیں اور حال یہ ہے.

بند کیا جائے ان غنڈہ فیکٹریوں اور دہشتگردی کی پناہ گاہ کو ۔

میڈیا اسے تصادم کانام دے رہاہے جبکہ یہ سراسر حملہ ہے۔سوچنے کی بات ہےکہ جو طلبہ تنظیم ایجوکیشن ایکسپوجیسا بڑاپروگرام کررہی ہو اور مہمان خصوصی کا خطاب جاری ہو وہ کیوں اپنا پروگرام خراب کریگی۔جمعیت کے کارکنان پروگرام کے اندر موجود تھےجن پر فائرنگ کی گئی AttackOnJamiatExpo_ISB

میڈیا اسے تصادم کا نام دے رہاہے جبکہ یہ سراسر حملہ ہے۔ سوچنے کی بات ہےکہ جو طلبہ تنظیم ایجوکیشن ایکسپوجیسا بڑاپروگرام کررہی ہو اور مہمان خصوصی کا خطاب جاری ہو وہ کیوں اپنا پروگرام خراب کریگی۔ جمعیت کے کارکنان پروگرام کے اندر موجود تھے جن پر فائرنگ کی گئی AttackOnJamiatExpo_ISB

Wait for Jamati retaliation. You'll forget Punjab police and terrorist lawyers

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنڈی ٹیسٹ،طلبہ کے شورمچانے پر سٹیڈیم میں داخلہ مفت کردیا گیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہلم:خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق,9زخمیجہلم:خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق,9زخمی Jhelum RoadAccident People Killed Rescued pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہلم:خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق,9زخمیصوبہ پنجاب کے ضلع جہلم میں حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں بچی سمیت چار افراد جاں بحق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میانوالی، ٹریفک حادثہ ،1 شخص جاں بحق، 3 زخمیمیانوالی، ٹریفک حادثہ ،1 شخص جاں بحق، 3 زخمی Mianwali RoadAccident People Killed Injured GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کا حملہ،دراصل کتنی ہلاکتیں ہوئی؟سرکاری اعداوشمار آگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جاں بحق افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر دھاوا، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ - ایکسپریس اردووکلا کی توڑ پھوڑ کے باعث طبی امداد نہ ملنے پر ایک معمر خاتون جاں بحق ہوگئیں، اسپتال ذرائع So called educated !! shameful
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »