اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج islamicUniversity Islamabad StudentGroups Clash Fight FIR IslamabadPolice ICT_Police pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI

کر لیا گیا ،مقدمے میں ایمل خان، اظہر لاشاری، درمحمد لنڈ سمیت 20 سے زائد ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے ۔طالب علم فہد خان کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل سمیت چار دفعات شامل ہیں ۔ ایف آئی آر کے مطابق شیشے کی بوتل، خنجر، آہنی راڈز، آتشیں اسلحہ کا استعمال

کیا گیا،حملے کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق جب کہ بیسیوں زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سبزی منڈی پولیس نے 16 طلبا کو گرفتار کر لیا ہے، یونیورسٹی اور ہاسٹلز میں سرچ آ پریشن مکمل کر لیا گیا ، اسلامی یونیورسٹی میں سرچ آپریشن کے دوران کوئی ہتھیار برآمد نہیں ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی یونیورسٹی، طلبہ تنظیموں کے تصادم میں ایک جاں بحقاسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، تصادم کے وقت جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ تقریب سے خطاب کر رہے تھے SamaaTV Wait for Jamati retaliation. You'll forget Punjab police and terrorist lawyers میڈیا اسے تصادم کا نام دے رہاہے جبکہ یہ سراسر حملہ ہے۔ سوچنے کی بات ہےکہ جو طلبہ تنظیم ایجوکیشن ایکسپوجیسا بڑاپروگرام کررہی ہو اور مہمان خصوصی کا خطاب جاری ہو وہ کیوں اپنا پروگرام خراب کریگی۔ جمعیت کے کارکنان پروگرام کے اندر موجود تھے جن پر فائرنگ کی گئی AttackOnJamiatExpo_ISB میڈیا اسے تصادم کانام دے رہاہے جبکہ یہ سراسر حملہ ہے۔سوچنے کی بات ہےکہ جو طلبہ تنظیم ایجوکیشن ایکسپوجیسا بڑاپروگرام کررہی ہو اور مہمان خصوصی کا خطاب جاری ہو وہ کیوں اپنا پروگرام خراب کریگی۔جمعیت کے کارکنان پروگرام کے اندر موجود تھےجن پر فائرنگ کی گئی AttackOnJamiatExpo_ISB
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsایک بار پھر یاد دہانی— تصادم نہیں ہوا - حملہ ہوا ہے- چلو یہ شروع ہو گئی طلباگردی! یہ تصادم نہیں بلکہ یکطرفہ حملہ تھا جو سرائیکی اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن نے جمعیت کے ایجوکیشن ایکسپو پر کیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی نماز جنازہ ادابین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں جاں بحق ہونے والے طالب علم سید طفیل الرحمٰن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV journalist_zul BanPoliticsforStudents
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی نماز جنازہ ادااسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی نماز جنازہ ادا Islamic University Student Died Funeral IIUI SirajOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلامک یونیورسٹی: طلبا میں تصادم، ایک ہلاک، رینجرز طلبوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک طالبعلم ہلاک جب کے دو درجن سے زائد طلبا زخمی ہو گئے ہیں۔ اپنی خبر کو لگام دیں تصادم نہیں بلکہ سرائیکی کونسل نے جمعیت کے ایکسپو پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں جمعیت کا ایک کارکن شہید ہوا ہے کل ھسپتال کی بربادی آج اسلامک یونیورسٹی میں اسلحہ کا استعمال .یہ ملک کس طرف چل پڑا .سزا کاخوف کسی کو نھی.کیوں.؟ Very good J I must be punished severely for thier crimes against humanity
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم،1 جاں بحقاسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم،1 جاں بحق Killed Injured Student Unions Brawl IIUI MoIB_Official ImranKhan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »