اسلامک یونیورسٹی: طلبا میں تصادم، ایک ہلاک، رینجرز طلب

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

IIUI: اسلامک یونیورسٹی میں طلبا گروپوں میں تصادم، ایک ہلاک درجنوں زخمی، رینجرز طلب

اسلامی جمعیت طلبا کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والے طالبعلم طفیل کا تعلق ان کی تنظیم سے ہے۔ جمعیت کے کارکنان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ہلاک ہونے والے طالبعلم کی تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں۔

پمز ترجمان کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے کا سلسلہ جمعرات کی رات آٹھ بج کر 20 منٹ پر شروع ہوا۔ انھوں نے کہا کہ معمولی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال سے روانہ کر دیا گیا ہے جبکہ دو طلبا کی حالت نازک ہے۔جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کے سیکریٹری اطلاعات سجاد عباسی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں گذشتہ تین روز سے ایجوکیشنل ایکسپو جاری تھی جس کا انعقاد جمعیت کے کارکنان کی جانب سے کیا گیا...

اسلامی جمعیت طلبا کی طرف سے ہلاک ہونے والے طالبعلم کی نمازِ جنازہ جمعہ کی صبح اسلام آباد کی مرکزی شاہراہ کشمیر ہائی وے پر پڑھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔طلبا میں تصادم کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سماجی کارکنان، طلبا اور دیگر افراد نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Astagfrula

Union pe pabandi honi chaiee

Ye tasadum nahi tha

تصادم اور وہ بھی مسلح... مطلب خبر کی جانچ پڑتال، تحقیق کا جنازہ بی بی سی جیسے ادارے نے بھی نکال دیا..؟؟ 🤔

میڈیا اسے تصادم کا نام دے رہاہے جبکہ یہ سراسر حملہ ہے۔ سوچنے کی بات ہےکہ جو طلبہ تنظیم ایجوکیشن ایکسپوجیسا بڑاپروگرام کررہی ہو اور مہمان خصوصی کا خطاب جاری ہو وہ کیوں اپنا پروگرام خراب کریگی۔ جمعیت کے کارکنان پروگرام کے اندر موجود تھے جن پر فائرنگ کی AttackOnJamiatExpo_ISB

اسلام جمیعت طلبہ کے نوجوان کی ہلاکت قابل افسوس ہے اور والدین کے لیے انتہائی مشکل گھڑی ہے۔ طلبہ تنظیموں کو نظریاتی اختلافات کو مباحثوں مکالموں حل کریں۔ حالیہ واقعہ کوئی سازش لگتا ہے ، کیونکہ سوال یہ ہے کہ طلبہ کو اسلحہ کس نے پہنچایا؟ AttackOnJamiatExpo_ISB IIUI

Students Unions - — — ?

very embarrassing situation. Government should take action and bane all students parties.

اسلامی جمعیت طلبہ جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم ہے ،ایک دہشت گرد تنظیم ہے اس پر پابندی لگنی چاہیے۔

جہاں جہاں جمیعت ھو گی وہاں قتل و غارتگری ضرور ھو گی۔اسی جمیت کی وجہ سے طلبہ تنظیموں پر پابندی لگی۔

نام نہاد طلباء یونین کا پہلا رزلٹ

And people are talking about revival of 'Student Unions'.... And this is the condition.

IIUI Islamabad AttackOnJamiatExpo_ISB اللہ تعالیٰ ہر اس تنظیم کا بیڑہ غرق کر دے جو معصوم طلبہ کو بدمعاش اور'اسلامی غنڈے' بنا دیتی ہے۔ مقتول کے ورثاء کے حصےمیں غم آیا اور تنظیم اس کی لاش کو کیش کرائے گی

بی بی سی بھی جمیعت کی تقریب پر حملے کو تصادم قرار دے کر اسلام دشمنی پر ہونے کا ثبوت فراہم کر رہا ہے

And they are asking for abolishing ban on student unions...

پرامن پروگرام پر اسلامی یونیورسٹی میں حملہ کیا گیا جسے تصادم کہا جا رہا ہے جو کہ سرا سر غلط ہے تصادم ہرگز نہیں ہوا اسلامی جمعیت طلبہ پر حملہ کیا گیا AttackOnJamiatExpo_ISB IIUI_OFFICIAL

& they want student unions restored ....

پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہت تشویشناک حد تک خراب ہوچکی ھے۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ھے کہ رینجرز یا افواج پاکستان کے دوسرے محکمے دفاعی فنڈ استعمال کرتے ہوئے احکامات بجا لا رہے ہیں یا غریب ملک میں اضافی فنڈنگ کے بعد ہی ملک گیر صورتحال کو قابو میں کرنے کی کوشش کررہے ہیں؟؟

Mazrt kay sath ab loog ilm hasil kr kay bhi is sy naa waqif hai?

student unions will b the worst way to violence as past is the evidence!!!

وہ بھی اسلامک یونیورسٹی میں ironic کیا message گیا باہر ممالک میں ؟

جمعیت والے غنڈے ہیں

AttackOnJamiatExpo_ISB⁩ 3 روز سے اسلامی جمعیت طلبہ کا ایجوکیشن ایکسپو پروگرام پرامن طریقہ سے جاری تھا جس پر آج اس وقت اس وقت ایک لسانی تنظیم کے کارکنوں نے حملہ کر دیا جب لیاقت بلوچ کی تقریر ہونے والی تھی،یہ 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم نہیں بلکہ جمعیت کے کارکنوں پریک طرفہ حملہ تھا

بکواس مت کرو بکاو میڈیا تصادم نہیں یہ ایک پرامن تقریب پر حملہ کیا گیا

عقل کے اندھوں جمیعت کا ایکسپو چل رہا تھا جس سے لیاقت بلوچ خطاب کر رہے تھے۔ لسانی گروہ نے حملہ کیا تصادم کیسے کہلاتا ہے۔

اور جب لال لال لہرائے گاتو ہوش ٹھکانے آئے گا شیطان کے پجاری لال لال والے علم کی درس گاہوں کو قتل گاہ بناناچاہتےہیں یہی ان کا مشن ہے اس غنڈہ گردی اور قتل عام کی اجازت نہیں دی جائےگی یہ سب کچھ سیلکٹڈ سرکار کی سرپرستی میں ہورہاہے

نظام کو بدلنا ھوگا .موجودہ نظام عوام کو تقسیم در تقسیم کر رھا ھے.

its not a clash,,,' preplanned attack on peaceful EXPO , jamiatexpounderattack

Very good J I must be punished severely for thier crimes against humanity

Es bkwas say tu acha ye hai ke aap log news na deya kro

کل ھسپتال کی بربادی آج اسلامک یونیورسٹی میں اسلحہ کا استعمال .یہ ملک کس طرف چل پڑا .سزا کاخوف کسی کو نھی.کیوں.؟

اپنی خبر کو لگام دیں تصادم نہیں بلکہ سرائیکی کونسل نے جمعیت کے ایکسپو پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں جمعیت کا ایک کارکن شہید ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قانون ہاتھ میں لینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔معاون خصوصی اطلاعاتقانون ہاتھ میں لینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔معاون خصوصی اطلاعات Dr_FirdousPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمیملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برآمد کم ہونا ہے۔ برسا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہریت کے متنازعہ بل کے خلاف بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیاشہریت کے متنازعہ بل کے خلاف پڑوسی ملک بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے، انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں بل کی منظوری کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔ MalikfaheemF Its the right time to attack endia... پاک فوج قدم برھاو ھم تمھارے ساتھ هیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالے India Mumbai AdoptedDaughter Killed Father Chopped Deadbody Musician BennettRebello MumbaiPolice BodyPartsInThreeBags MithiRiver PMOIndia htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »