اسلام آباد:64مقامات کے3 روٹس پر30 مسافربسیں جلد چلیں گی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے اسلام آباد کے 64 مقامات سے آمدورفت کیلئے30 بسیں جلد سڑکوں پر لانے کی تیاری کرلی ہے جو 3 روٹس پر چلائی جائیں گی۔ مجوزہ بس سروس کو راولپنڈی کے رہائشیوں کی سہولت کیلئے میٹرو بس سے بھی منسلک کیا جائے گا SamaaTV

Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 10 hours agoحکومت نے اسلام آباد کے 64 مقامات سے آمدورفت کیلئے30 بسیں جلد سڑکوں پر لانے کی تیاری کرلی ہے جو 3 روٹس پر چلائی جائیں گی۔ مجوزہ بس سروس کو راولپنڈی کے رہائشیوں کی سہولت کیلئے میٹرو بس سے بھی منسلک کیا جائے گا۔اسلام آباد بس سروس ، سواں انٹر چینج سے فیصل مسجد اور ترنول ریلوےاسٹیشن سے این فائیومیٹرواسٹیشن تک چلے گی۔اسلام آباد بس سروس کا ایک اسٹاپ میٹروبس فیض احمد فیض اسٹیشن بھی ہوگا تاکہ راولپنڈی جانے والے مسافر یہاں...

اس بس سروس کے اسٹیشنز پرٹک شاپس، ٹوائلٹ اور جدید سیکیورٹی کے حامل 64 بس اسٹاپس بنیں گے، تینوں روٹس کیلئے الگ پارکنگ ایریاز اور ڈپو تعمیر ہونگے۔ پہلے مرحلے میں مکمل ائرکنڈیشنڈ 30 بسوں میں خواتین اور خصوصی افراد کیلئے خصوصی نشستوں کے ساتھ 70 مسافروں کی گنجاش ہوگی۔ فی الحال نئی بس سروس متعارف کروانے کی تاریخ نہیں دی گئی ہے البتہ یہ ضرور بتایا گیا کہ پیر سے جمعہ تک بسیں صبح ساڑھے 6 سے رات ساڑھے9 بجے تک جبکہ ہفتہ اور اتوار کوصبح 8 سے رات 10 بجے تک مختلف روٹس پر چلا کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

'When Allah helps me and when the news of my dreams is spread all around the world then i get a lot of wealth, So I think that what is the use of all this wealth to me and I distribute this wealth' Muhammad Qasim is Imam Al-Mahdi!

یہ بہت اچھا فیصلہ ہے۔ اسلام آباد /راولپنڈی میٹرو کو ائیر پورٹ اور ریلوے اسٹیشن سے بھی منسلک کریں۔ سڑکوں سے کاروں کا رش کم کرنے کیلئے ریلوے کے معیار سٹینڈرڈ کو بہت بہتر کریں۔ سی پیک منصوبہ ریلوے اسٹیشن اور ریلوے کی ترقی کدھر گئی۔۔۔؟؟

CDAthecapital dcislamabad Asad_Umar AliAwanPTI We have been waiting for such buses and transport system for last 3 years as Islamabad deserves quality buses on all urban and rural routes esp on Islamabad expressway ..Please expedite on all areas..welldone PTIofficial

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن، 62 اسکول، 15 ہوٹل سیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن 62 اسکول 15 ہوٹل سیلاسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن، 62 اسکول، 15 ہوٹل سیل Islamabad Several ICT schools Sealed Fined SOPs Violations CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ائیرپورٹ پر بڑی کارروائیاں، 79 ہزار ڈالر اور 6 کلو آئس پکڑی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس: متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیامتاثرہ لڑکا خود اپنے اور متاثرہ لڑکی کے کپڑے پولیس کے پاس لایا اور تین بار شامل تفتیش ہونے کیلئے تھانے بھی آیا، تفتیشی افسر کا بیان 2 2 chittar larka lrki ko b marna chahiye This is another mafia who succeed and Pak.judicial systems and law and order is going to set another example. People should come forward to prove they’re alive
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »