اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی

یروشلم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےغزہ پر حملوں کی شدت میں مزید اضافے کی دھمکی دے دی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری ہونے والے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ’اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے خلاف سینکڑوں حملے کیے ہیں، اور ہم اپنے حملوں کی شدت میں مزید اضافہ کریں گے۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ہم انہیں اس طریقے سے ہٹ کریں گے جس کی انہیں توقع بھی نہیں ہے۔‘

مسجد اقصیٰ پرحملہ اورفلسطینیوں پر مظالم ، مزاحمتی تحریک ’حماس‘ کی اسرائیل کےخلاف جوابی کارروائی ، 130 میزائل داغ دیئے فرانس کے وزیر خارجہ Jean-Yves Le Drian نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’ تمام فریقین کو چاہیے کہ وہ نفرت، اشتعال انگیزی پھیلانے سے خود کو روکیں تاکہ اس تشدد کا خاتمہ کیا جاسکے جو سب سے زیادہ فلسطینی اور اسرائیلی آبادی کو متاثر کر رہا ہے۔

فرانس کے نائب وزیر خارجہ جین بیپٹسٹ لیموئنے نے فرانسیسی پارلیمنٹ میں اراکین اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کی کارروائیوں پر اپنا شدید ردعمل ظاہر کرے۔ یہ بات ہم بلکل واضح کہتے ہیں کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے طاقت کا متوازی استعمال کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌍 اسرائیل یاد رکھے پاکستان اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجادے گا عمران خان جونہی بزدل وزیر و مشیروں کے گھیرے سے نکلے وہ پہلا حکم شاہینوں کو یہی دینگے 27 فروری کو اسرائیل کا پائلٹ واپس کرنے کا ازالہ کر دیں گے۔۔۔۔۔ اگر وہ 6 رتنوں سے خود کو دور کرلیں تو ایک جید لیڈر کا منصب انکا منتظرہے

Terrorist, Israel

لعنتی کتا

Israel is very very bad country

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی - ایکسپریس اردواسرائیل فلسطین کی کارروائیوں پر اپنا شدید ردعمل ظاہر کرے، فرانسیسی نائب وزیر خارجہ Kutti maa k ghaastii bachay... madarchood. Teri pen nu lun You dog bloodybich
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدینیتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری ہونے والے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ’اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے خلاف سینکڑوں حملے کئے ہیں اور ہم اپنے حملوں کی شدت میں مزید اے ایمان والو! تمھیں کیا ہوگیا ہے؟ کہ جب تمھیں کہا جاتا ہے کہ اللّٰہ کی راہ میں آگے بڑھو،تو زمین سے چمٹ کر رہ جاتے ہو-کیا تم نے آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی کو پسند کر لیا ہے؟ (القرآن) We stand with our courageous Palestinian brothers and sisters. Silence is not acceptable on this matter. kaash k is kafir ki moot mary hatonn ho! AMEEN
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عرب لیگ کی جانب سے فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم کی شدید مذمتعرب لیگ کی جانب سے فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت Read News arableague_gs ArabLeague Condemned IsraeliAttackonAlAqsa MasjidAlAqsa WaqtInternationalNews arableague_gs
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی فلسطینی سفارت خانے آمد اسرائیلی جارحیت کی مذمتپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف فلسطینی سفیر سے ملاقات کی اورمسجد اقطیٰ میں فلسطینیوں پر وحشیانہ اورظالمانہ جارحیت کی شدید الفاظ میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فورسز کی وقفے وقفے سے وحشیانہ بمباری، شہدا کی تعداد 35 تک پہنچ گئییا مولا رحم اللّٰہ پاک اسرائیلیوں کو کرونا وائرس سے ہلاک کرے آمین Lannat hy pakistani army aor musalmano pr jahad ka aillan abhi tk nhe Kia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فورسز کی وقفے وقفے سے وحشیانہ بمباری، شہدا کی تعداد 35 تک پہنچ گئیab kidher wo kameeny jo muslims ko terrirists samjhty hen or is kanjjar israel gaandoo ko nahin samjhte kun k ye kanjjar pesson wala hai or duniya ko nacha rha h bs is liye...khuda ra sb countries ak o jao inke against
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »