غزہ: اسرائیلی فورسز کی وقفے وقفے سے وحشیانہ بمباری، شہدا کی تعداد 35 تک پہنچ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ: غزہ میں قیامت صغریٰ، صیہونی فورسز کی وقفے وقفے سے وحشیانہ بمباری سے شہدا کی تعداد 35 تک پہنچ گئی، جس میں دس بچے بھی شامل ہیں جبکہ دو روز کے دوران 700 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایک دن میں سفاک اسرائیل

کے اسی جنگی طیاروں نے غزہ پر بم برسائے، بارہ منزلہ رہائشی عمارت کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ ہسپتال شہیدوں اور زخمیوں سے بھر گئے، عورتوں بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 100 سے زائد زخمی ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ پر حملوں میں اضافے کا حکم دے دیا۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی مظالم کا بھرپور جواب دیا۔ اسرائیلی علاقوں پر میزائلوں کی بارش کر دی۔ ایک دن میں 300 سے زائد راکٹ اسرائیلی شہروں پر برسائے، حماس کے راکٹ حملوں سے یہودیوں میں افراتفری پھیل گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب حماس کے سہنے کی باری ہے ۔ اور کرو اٹیک مزائیلوں سے

Lannat hy pakistani army aor musalmano pr jahad ka aillan abhi tk nhe Kia

اللّٰہ پاک اسرائیلیوں کو کرونا وائرس سے ہلاک کرے آمین

یا مولا رحم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی - ایکسپریس اردواسرائیل فلسطین کی کارروائیوں پر اپنا شدید ردعمل ظاہر کرے، فرانسیسی نائب وزیر خارجہ Kutti maa k ghaastii bachay... madarchood. Teri pen nu lun You dog bloodybich
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی فلسطینی سفارت خانے آمد اسرائیلی جارحیت کی مذمتپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف فلسطینی سفیر سے ملاقات کی اورمسجد اقطیٰ میں فلسطینیوں پر وحشیانہ اورظالمانہ جارحیت کی شدید الفاظ میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پٹی پر بمباری، حماس کے سینئر کمانڈر شہیداسرائیلی فضائیہ کی غزہ پٹی پر بمباری، حماس کے سینئر کمانڈر شہید تفصیلات جانئے : DailyJang All Atomic countries ki armed forces sirf apny civilians ke sath hi fight kr skti ya control kr skti hain.. Including Pakistan as well... Jab aap 80% budget khany ke aadi bo jaein then phir Muslims ki madad ni hoti aap se. Phir aap unhi kr isharon per chal skty jin ka khaty hain.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری، 9 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہیدکہاں ہے خود کُش بمبار - کیا صرف مسلمان ملکوں کے لئے طلبان کے یہ بمبار ہیں۔ اسرائیل میں کیوں نہیں جا سکتے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری، 9 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہیدWelcome, thank you for contacting me, I will get back to you shortly. Israel is A terrorist country in world جو اس ملک میں ہو رہا وہ نظر نہیں آتا کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناور کر بھی کیا سکتے ہو!!! Bekari sarif muzamat he kar sakty hay Time is near. The way I see it. Unrest in Syria for long. And the recent happenings in Palestine. The world is calling for a helper. The ahadis point to it very clearly. Let us just see what role we are playing and are we ready for it all?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »