جب تک زندہ ہوں شریف خاندان کونہیں چھوڑوں گا وزیراعظم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب تک زندہ ہوں شریف خاندان کونہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ نوازشریف جھوٹ بول کر باہر چلے گئے ان کے بیٹے باہر ہیں، میں نے بیرون ملک اپنا فلیٹ بیچا اور پیسہ پاکستان لایا لیکن عدالت میں اس کا جواب دیا، اگر نواز شریف نے چوری نہیں کی تو عدالتوں کا سامنا کیوں نہیں کرتے، عدالتیں آزاد ہیں، اگر آپ بے قصور ہیں توپاکستان آئیں، مریم نواز کے نام پر لندن میں 4 بڑے بڑے محل ہیں، برطانوی وزیراعظم ان گھروں میں نہیں رہ سکتاجن میں ان کے بچےرہ رہےہیں...

وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارا سب سےبڑامسئلہ مہنگائی ہے، شوکت ترین کو اس لیے لایا کہ وہ مہنگائی میں کمی لانے کے لئے اقدامات کریں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے براہ راست مہنگائی ہوتی ہے، اس لیے خطےمیں اس وقت پیٹرول کی سب سےکم قیمت پاکستان میں ہے، پوری دنیا میں چیزیں مہنگی ہوئی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ آج ڈالر 152 روہے پر آگیا ہے جو 160سے اوپر چلا گیا تھا، موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 21 فیصد اور گاڑیوں کی سیل میں 20فیصد اضافہ ہوا ہے، واضح ہوگیا معیشت درست سمت میں ہے لوگوں کے پاس پیسہ آرہا ہے اس لیے گاڑیاں خرید رہے ہیں۔وزرا کی کارکردگی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیم کے 11کھلاڑی ہوتے ہیں سب سپراسٹار نہیں ہوتے، ٹیم میں کچھ لوگ اچھا کام کرتے ہیں جو اچھا ہوتا وہ سب کو نظر آتا ہے، کئی وزرا بہت اچھا کام کررہے ہیں اور وزرا اچھا کام نہیں کریں گے تو ٹیم بدلنی...

وزیراعظم نے کہا کہ مغربی ممالک کو چین کا خوف ہے، مغربی ممالک نے چین کے مقابلے میں بھارت کو لانے کا فیصلہ کیا،عالمی برادری کو چاہیے کہ کشمیر میں مظالم کا نوٹس لے، جب تک بھارت 5 اگست کےاقدامات کوواپس نہیں لیتا بات چیت نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌺 جناب ImranKhanPTI آپ مدینے کی ریاست کا وعدہ کرکےآئےہیں انصاف کی فراہمی اور آئین کی بالادستی کامینڈیٹ لےکرآئےہیں آپکاپہلا کام1بےداغ حکومت کاقیام تھا جسکی کابینہ چھوٹی اور نیک نام ہونی تھی مگر آپ نےبنیادی کام چھوڑکر آخری نمبرکےکاموں پر توجہ مرکوزکردی متنازع&کرپٹ لوگ جمع کرلیے ۔

It means only sharif family is criminal, not others? Sometimes he does not select proper phrase

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب تک زندہ ہوں شریف خاندان کونہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ غریب لوگ متاثر ہوتے ہیں، وزیر اعظم dekhna sath mein koi tumhari na bhag jae ڈھائی سال میں کتنا پیسہ اس سے ریکور کیا ہے یاں شریف فیملی سے ؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'جب تک بھارت 5 اگست کے اقدامات کو واپس نہیں لیتا، بات چیت نہیں کریں گے'lolz Mera choso a k ذلیل اعظم پہلے خود تو ماسکو پہن لے اتنا بدصورت لگ رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

1857 کی ’جنگِ آزادی‘: جب دلی نے موت کو رقصاں دیکھا - BBC News اردوسنہ 1857 کے واقعات پر انتہائی اہم تحقیق کرنے والی معروف تاریخ دان رعنا صفوی بتاتی ہیں کہ ایسی بندوقیں آئی تھیں جن کے کارتوسوں کو منہ سے کاٹ کر بندوق میں بھرنا پڑتا تھا۔ اس زمانے میں یہ کہا جا رہا تھا کہ اس کے اندر گائے کی اور خنزیر کی چربی ہے۔ جن سپاہیوں نے اُس چربی کو منہ لگانا قبول کیا آج بھی اُن کی نسلوں میں وہ بے غیرتی باقی ھے اور یہ کارتوس کس نے بھجوائے تھے یہ بی بی سی بتانا بھول گئی۔ بندوق ایجاد کرنے والا بھی ان ملاوں جہالت پر خوب ہنسا ہوگا یہ ملاں ہر عہد میں اپنی جہالت کی Variety ضرور پیش کرتے ہیں ☺
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونے تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہوں گے: وزیراعظم عمران خانمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونے تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہوں گے: وزیراعظم عمران خان GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونے تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خانمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونے تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI IIOJK SpecialStatus PalestineUnderAttack GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، شہید افراد کی تعداد 28 تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوشہیدوں میں 9 بچے بھی شامل، حماس کے راکٹ حملوں میں دو اسرائیل ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے ImranKhanPTI SMQureshiPTI ShkhRasheed BBhuttoZardari MaryamNSharif Shame on you govt and leaders we want a war MaryamNSharif OMG Pakistan ? 28 shaheed hn ya 28 hazar 56 Islami mulkon ki murda ghairat ni jaga skty.....✋✋
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »