1857 کی ’جنگِ آزادی‘: جب دلی نے موت کو رقصاں دیکھا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنہ 1857 کے واقعات پر انتہائی اہم تحقیق کرنے والی معروف تاریخ دان رعنا صفوی بتاتی ہیں کہ ایسی بندوقیں آئی تھیں جن کے کارتوسوں کو منہ سے کاٹ کر بندوق میں بھرنا پڑتا تھا۔ اس زمانے میں یہ کہا جا رہا تھا کہ اس کے اندر گائے کی اور خنزیر کی چربی ہے۔

ہرکارے نے آ کر بتایا کہ انگریزی فوج کی وردی میں ملبوس کچھ ہندوستانی سواروں نے برہنہ تلواروں کے ساتھ دریائے جمنا کا پل عبور کیا تھا اور انھوں نے دریا کے مشرقی کنارے پر واقع ٹول ہاؤس کو لوٹنے کے بعد آگ لگا دی تھی۔Getty Images

’سپاہیوں نے جواب دیا کہ ہم سارے ملک کا پیسہ آپ کے خزانے میں لے آئیں گے۔ بہادر شاہ ظفر نے کہا کہ میرے پاس نہ تو فوجی ہے، نہ ہتھیار اور نہ ہی پیسہ، تو انھوں نے کہا ہمیں صرف آپ کی حمایت چاہیے۔ ہم آپ کے لیے سب کچھ لے آئیں گے۔‘ مشہور تاریخ دان اور کتاب ’بسیج 1857: وائسز آف دہلی‘ کے مصنف محبوب فاروقی بتاتے ہیں کہ ’دلی والے ناراض تھے لیکن اس سے ہم ایسا کوئی نتیجہ نہیں نکال سکتے کہ دلی والے انگریزوں کے خلاف لڑائی لڑنا نہیں چاہتے تھے۔

’ظاہر سی بات ہے کہ ڈیڑھ لاکھ شہریوں کے درمیان اگر 70 یا 80 ہزار فوجی آ جائيں گے تو کچھ نہ کچھ افرا تفری تو پھیلے گی۔ اگر آج دلی کی جتنی آبادی ہے اس میں 30 لاکھ فوجی آ کر بیٹھ جائیں تو شہر کا کیا حال ہو گا۔‘ ان کے مطابق ’بہادر شاہ ظفر کے خلاف جب مقدمہ چلا تو ان کے خلاف سب سے بڑا الزام یہی تھا کہ انھیں آپ نے مروایا۔ حالانکہ ظہیر دہلوی کی کتاب اگر پڑھیے تو پتہ چلتا ہے کہ اس وقت 1857 کے غدر کے وقت قلعے میں موجود عینی شاہدین تھے وہ بتاتے ہیں کہ بادشاہ نے بہت کہا تھا کہ یہ کسی بھی مذہب میں نہیں لکھا ہے کہ تم معصوموں کو مارو۔‘کچھ دنوں کے بعد ہی بغاوت کرنے والوں کے قدم اکھڑنے لگے اور دلی سے بھاگ نکلنے والے انگریزوں نے واپسی کی۔ انبالہ سے آنے والے فوجیوں نے بازی پلٹ دی اور انگریز ایک بار پھر دلی میں داخل...

’دلی کے تمام شہریوں کو چھ مہینے تک شہر کے باہر رکھا گیا اور دلی والوں نے چھ مہینے تک سردی اور برسات میں کھلے آسمان تلے گزارے جبکہ محلوں کے محلے لوٹ لیے گئے۔‘ بہادر شاہ ظفر کی جان تو بخش دی گئی لیکن ان کے تین بیٹوں خضر سلطان، مرزا مغل اور ابوبکر کو ہتھیار ڈالنے کے باوجود گولی مار دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

1857 KI JANGE AZAADI K BAAD ANGREZON NAA MUSALMANO KI QATELE AAM SHORO KEE AUR JIS JIS NAY ANGREZON KI MADAD KI UNKO NAWAABI,SARDAARI JAGEERON K SAAT DEE. MAKHDOOM KO B WAFADAARI K AWAZ JAGIREN MILA.PAKISTAN MAY MOJOODA HUKAMRAN&ASRAFIA K AABAO AJDAAD ANGREZON K WAFADAAR RAHAY.

برصغیر نے انگریزوں کو کاروبار کیلیے جگہ دی اور یہ حرامزادے ملک پر قبضہ کر نے لگ۔یہی ان کی تایخ ہے۔

قربانی کی بانہوں میں ملتی ہے آزادی 👍

iamrana

فلسطین یروشلم دنیا کے اوپر ہی ہیں کسی اور سیارے پر نہیں نہیں باری تم لوگوں کی بھی آنی ہے یاد رکھنا

تم لوگوں سے بڑا خنزیر کون ہے بی بی سی والوں مسجد اقصیٰ اور مسلمان تو شاید تم لوگوں کو نظر ہی نہیں آ رہے شاید کہ مسلمان انسان نہیں مل سکے دنیا کی لسٹ میں نہیں لیکن ایک ٹائم لوگوں کا بھی آنا ہے

اسرائیل نے ظلم کی انتہا کر کھی ہے اسرائیل ایک دہشت گردوں کا گروپ ہے جو دنیا کا امن برباد کرنا چاہتا ہے اسرائیل دنیا مین سب سے ذیادہ ہتھیار بنانے والا گروہ ہے اور امریکہ پر اسکا تسلط قائم ہے اسرائیل کے ظلم کے خلاف UNکو بھی موت پڑ جاتی ہے کہان ہین سب ن کے پوجاری ل ع ن ت ⁦🖐️⁩⁦

Very cruel and fascism history of England,they killed Red Indians, a lot of people from India,and still claim they are humanterian

Britain is the common enemy of Pakistan and India. Two nations lived together for 100s of years and it divided them very deliberately and made them so called enemies of one another.

بندوق ایجاد کرنے والا بھی ان ملاوں جہالت پر خوب ہنسا ہوگا یہ ملاں ہر عہد میں اپنی جہالت کی Variety ضرور پیش کرتے ہیں ☺

اور یہ کارتوس کس نے بھجوائے تھے یہ بی بی سی بتانا بھول گئی۔

جن سپاہیوں نے اُس چربی کو منہ لگانا قبول کیا آج بھی اُن کی نسلوں میں وہ بے غیرتی باقی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شویتا تیواری نے شوہر کی زبردستی بیٹے کو چھیننے کی ویڈیو شیئر کردیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ شویتا تیواری اپنے سابق شوہر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی سوسائٹی کے سی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان نے اتوار کو عمرہ کی سعادت حاصل کیوزیراعظم عمران خان نےعمرےکی سعادت حاصل کرلی طواف سےقبل وزیراعظم کےلیےبیت اللہ کےدروازےکھول دیےگئے بیت اللہ کےدروازےکھول کروزیراعظم عمران خان کوزیارتِ خاص کرائی گئی Read More : Newsonepk PMIKinSaudia SaudiArabia
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

معروف بھارتی یوٹیوبر کی اہلیہ نے شوہر کے مرنے کی ویڈیو شیئر کردیکورونا سے مرنے والے یوٹیوبر کی اہلیہ نے شوہر کی موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے مسجد الاقصی پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو شیئر کردی - ایکسپریس اردوبے گناہ نمازیوں کو نشانہ بناکر اسرائیل نے ہٹلر کے مظالم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، گورنر پنجاب Very sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بامعنی سمجھوتوں پر پہنچنے کی قوی امید ایران نے سعودی عرب کیساتھ مذاکرات کی تصدیق کردیتہران (ویب ڈیسک) ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے دو عظیم اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی پورے خطے اور اس کے لوگوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »