اسرائیلی وزیراعظم کوکورونا کا خدشہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کے مریض سے ملاقات کے باعث اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو کورونا کا شکار ہونے کا خدشہ ہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق نے

بتایا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر میں کام کرنے والے ایک ملازم کو کرونا وائرس کا انفکشن ہوا تھا۔ اس کا طبی معائنہ کیا گیا جس پر وہ کرونا کا مصدقہ مریض نکلا۔اسرائیلی چینل کے مطابق طبی

تحقیقات کے بعد کرونا وائرس سے متاثرہ ملازم ہفتے کو وزیراعظم کے دفتر میں ڈیوٹی پر تھا۔ حکام اس بات کی چھان بین کررہے ہیں کہ آیا کرونا مریض کے وزیراعظم کے قریب رہنے سے نیتن یاھو متاثر ہوئے ہیں یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی، اعلامیہ آج وزیراعظم کی کرونا وائرس پر تقریر سن کر میں نے اپنی قبر کا آرڈر دے دیا 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔ ImranKhanPTI learn leadership from him.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے ایک مرتبہ پھر مخاطب ہونے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں عید الفطر کے گزرتے ہی کورونا وائرس کے وار تیز ہو گئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر تقریبا تین ہزار مریض سامنے آ رہے Na baba na khuda da wasta hy na kar🎭🎭🎭
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کورونا کیساتھ جینے مرنے کا اعلان عوام دشمن ہے، نیر بخاریسابق سینیٹر نیر بخاری نے حکومت سے سرکاری ملازمین اور کاروباری شعبہ سے وابستہ افراد کا کورونا ٹیسٹ لازمی کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں کورونا وبا کا تناسب خطرناک حد سے زائد ہے، لاہور کےچھ لاکھ سے زائد شہری کورونا کے خطرے میں ہیں، وفاقی صوبائی دفاتر کھلنے سے لاکھوں افراد بغیر کورونا ٹیسٹ دفاتر آئیں گے جینا مرنا ھے تو ماسک کٹس اور اب کرونا شؤز آرھے ھیں, جھؤٹ کبھی خان صاحب نے بولاھے کیا وہ کیسے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »