سندھ میں لاک ڈائون میں 30 جون تک توسیع، کاروبار شام 7 بجے تک کھولنے کی اجازت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں لاک ڈائون 30 جون تک بڑھادیا اور اس حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن میں محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ

کورونا وائرس کی وبا نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کو متاثر کیا ہے اور وبا کی روک تھام کے لیے ضروری ہے کہ خصوصی اقدامات کیے جائیں۔محکمہ داخلہ کے مطابق حکومت سندھ وبا کی روک تھام کے لیے وقتاً فوقتاً ہدایات جاری کرتی رہتی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے از خود نوٹس میں کورونا کے حوالے سے ملک بھر میں یکساں پالیسی بنانے کا حکم دیا تھا۔اعلامیے کے مطابق آج یکم جون کو ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کوویڈ 19 ایمرجنسی لاک ڈاو¿ن کے دوران معاشی سرگرمیاں ضابطہ کار پر عمل درآمد کے ساتھ جاری رکھنے سے متعلق تفصیلی غور وفکر کیا گیا۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں حکومت سندھ نے فیصلہ کیاہے کہ تمام تعلیمی و تربیتی ادارے، شادی ہالز ،بزنس سینٹر اور...

اس کے علاوہ ہر قسم کے ریسٹورنٹ اور کیفے بند رہیں گے تاہم خرید کر گھر لے جانے اور ہوم ڈیلیوری کی اجازت ہوگی جب کہ سیاحوں کے لیے ہوٹلز بھی بند رہیں گے۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق تمام تفریحی مقامات ، پارکس،سنیما اور تھیٹر بند رہیں گے جب کہ بیوٹی پارلرز کو بھی کھولنے کی اجازت نہیں ہے۔اعلامیے کے مطابق صوبے میں ہر قسم کے اجتماعات، جلوس، مزارات پر کسی بھی تقریب پر تا حکم ثانی پابندی ہوگی۔محکمہ داخلہ کے مطابق صوبے میں ٹرانسپورٹ کے لیے کل صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی ٹرانسپورٹر کے ساتھ ملاقات ہوگی جس کے بعد...

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام مارکیٹس اور دکانیں ہفتے میں 5 روزکھلیں گی اور کاروبار کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے البتہ میڈیکل اسٹورز اور ضروری اشیاءکی دکانیں پورا ہفتہ کھلی رہیں گی۔اس کے علاوہ شہریوں کو کہا گیا ہے کہ بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں اور عوامی مقامات پر جاتے وقت لازمی چہرے پر ماسک لگائیں اور 3 فٹ کا سماجی فاصلہ رکھیں۔محکمہ داخلہ سندھ کا حکم نامہ 30 جون تک نافذ العمل ہوگا اور خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں نویں سے بارہویں تک تمام مضامین میں فیل بچے پاسکراچی: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ میں نویں سے بارہویں تک تمام مضامین میں فیل بچوں کو بھی پاس قرار دیدیا گیا ہے، دسویں جماعت کے طلبہ نویں کے نتیجے پر آگے جائیں گے جبکہ دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو تین فیصد مزید نمبرز دیکر پروموٹ کیا جائیگا۔ تعلیم سب کیلیے جیئے بھٹو Most of the news by electronic media are fake these days, but, if this news is true, it will have a major bad impact in the near future.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی اعلان تک۔۔۔سندھ حکومت نے شہریوں کو خبردار کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ SindhRejectsBogusDomisiles
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کی صورتحال: محکمہ داخلہ کا نیا نوٹیفکیشن جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وبا: سندھ میں اموات 500 سے متجاوز، ملک میں مجموعی متاثرین 74ہزار 320 ہوگئےکورونا وبا: سندھ میں اموات 500 سے متجاوز، ملک میں مجموعی متاثرین 74ہزار 320 ہوگئے CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »