اسد قیصر نے 3 اپریل کو اجلاس کی صدارت کیوں نہ کی؟ وجہ سامنے آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد قیصر نے 3 اپریل کو اجلاس کی صدارت کیوں نہ کی؟ وجہ سامنے آگئی تفصیلات جانیے: NoConfidenceMotion AsadQaiser PTI

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے 3 اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ انتخابات کے لیے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنائیں، عثمان بزدار نے بطور وزیر اعلیٰ بہترین کام کیا۔

واضح رہے کہ 3 اپریل کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کو پاکستان کے اندرونی معاملات ‘ پارلیمانی کارروائی میں بیرونی مداخلت اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کرتے ہوئے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا تھا۔

اجلاس ختم ہونے پر اپوزیشن ارکان نے شورشرابہ اور احتجاج کرتے ہوئے بینچوں پر دھرنا دیا جن کی تعداد190سے زائد تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Liers

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران نے امریکی سفارتکار کا نام بتادیا، ڈونلڈلو نے تردید کی نہ تصدیقوزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang بے وقف مت بناؤ- کوی اس بات پر بھلا کیسے تردید یا تصدیق کر سکتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”11 لوگوں کو میسیج نہ بھیجنے کا نتیجہ“ ژالے کی ویڈیو وائرل”11 لوگوں کو میسیج نہ بھیجنے کا نتیجہ“ ژالے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دیسعودی عرب کی جانب سے یہ اعلان امریکا، برطانیہ اور شینگن کے درست ویزارکھنے والے شہریوں کے لیے ویزا آن آرائیول پروگرام کو بحال کرنے کے ایک ہفتے بعد آیا ہے۔ You need to change your name to corrupt news.your a mouthpiece for the haraam chor sharif family and most of your anchors a tokri wala lifafay.they don’t have a clue about journalism.jokers لیکن اس پر سختی سے لکھا ہے کہ ' قادیانیوں اور لفافیوں کا داخلہ ممنوع ہے ' حامد میر کے ساتھ جیو نیوز ۔ KaptaanUSA امریکی خط پر وفاداری دکھاتے ہوئے کپتان نے عمران کو وزارت عظمیٰ سے خود ہی ہٹا دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کی نمبر گیم۔عمران خان نے عثمان بزدار کو اسلام آباد بلا لیاصوبے کے سیاسی بحران میں ممکنہ آپشنز پر مشاورت کےلئے وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار اور محمود الرشید کو اسلام آباد بلا لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کی تقرری، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیانگراں وزیراعظم کی تعیناتی عمران خان اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی، کسی ایک نام پر 3 دن میں اتفاق نہ ہوا تو دونوں شخصیات دو دو نام کمیٹی کو بھیجیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حمایت پر سعید غنی نے حفیظ کو کیا کہا؟عمران خان کی حمایت پر سعید غنی نے حفیظ کو کیا کہا؟ ARYNewsUrdu ((((((ABSOLUTELY NOT)))))) AND PM IMRAN KHAN DID IT 👇👇👇👍👍👍👍👇👇👇 سیعد غنی کو اتنی تکلیف کیوں ہو رہی ہے۔ تم سب تو کرپشن کی پیداور ہو ۔ I mean Zardari . عمران خان زندہ باد q mulk teray baap ka ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »