”11 لوگوں کو میسیج نہ بھیجنے کا نتیجہ“ ژالے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”11 لوگوں کو میسیج نہ بھیجنے کا نتیجہ“ ژالے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

ژالے سرحدی نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے رائے مانگی تھی۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن لکھا تھا کہ ”آپ کی رائے میں کیا چیز اہم ہے، برائے کرم تبصرہ کریں۔“

مزاحیہ ویڈیو میں ژالے سے پوچھا جاتا ہے کہ ”سورج زیادہ اہم ہے یا چاند، ژالے کہتی ہیں کہ مجھے لگتا ہے کہ چاند زیادہ اہم ہے کیونکہ چاند رات کو روشنی دیتا ہے۔“ اداکارہ سے پوچھا جاتا ہے کہ ”تو پھر سورج کیا کرتا ہے۔“ اس پر ژالے مسکراتے ہوئے کہتی ہیں کہ ”سورج بھی دن میں روشنی دیتا ہے لیکن دن میں روشنی کی کیا ضرورت ہے۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد، قومی اسمبلی کا اجلاس 11 بجے ہو گاوزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے ہو گا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: کیچ اور چاغی میں ٹریفک حادثات نے 11 افراد کی جانیں لے لیںتربت کے علاقے سامی میں ایم ایٹ ہائی وے پر کار موٹرسائیکل سے ٹکرا کر الٹ گئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب رمضان آتا ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کےدروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں ۔ (صحیح بخاری،۲۴۹۵)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برازیل: مسافر بس کھائی میں جاگری 11 افراد ہلاکبرازیل میں مسافر بس پہاڑ سے گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق، بس میں 30 سے ​​زائد مسافر سوار تھے، جو کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خاتون کو انوکھے طریقے سے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلخاتون کو انوکھے طریقے سے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنونی کو سزا نہ دی تو ملک میں جنگل کا قانون چلے گا، مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی کرسی کو بچانے کی خاطر آئینِ پاکستان کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے۔ DailyJang اپنے مالک کا خبر لے ہی آیا! 'روزنامہ جنگ اور نواز لیگ' ساتھ ساتھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »