سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی جانب سے یہ اعلان امریکا، برطانیہ اور شینگن کے درست ویزارکھنے والے شہریوں کے لیے ویزا آن آرائیول پروگرام کو بحال کرنے کے ایک ہفتے بعد آیا ہے۔

وزارت نے کہا کہ عمرہ اپائنٹمنٹ بکنگ کے زیادہ سے زیادہ6 گھنٹے کے اندر سعودی عرب میں داخل نہ ہونے کی صورت میں عمرے کی اجازت خود بخود منسوخ ہو جائے گی۔

رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے یہ اعلان امریکا، برطانیہ اور شینگن کے درست ویزا رکھنے والے شہریوں کے لیے ویزا آن آرائیول پروگرام کو بحال کرنے کے ایک ہفتے بعد آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

KaptaanUSA امریکی خط پر وفاداری دکھاتے ہوئے کپتان نے عمران کو وزارت عظمیٰ سے خود ہی ہٹا دیا

لیکن اس پر سختی سے لکھا ہے کہ ' قادیانیوں اور لفافیوں کا داخلہ ممنوع ہے ' حامد میر کے ساتھ جیو نیوز ۔

You need to change your name to corrupt news.your a mouthpiece for the haraam chor sharif family and most of your anchors a tokri wala lifafay.they don’t have a clue about journalism.jokers

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی نئی فیکٹریوں میں ملازمت، بڑی خبر آگئیسعودی عرب میں رزگار کے نئے مواقعوں کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے جو وہاں روزگار کے متلاشی افراد کیلئے اہِمیت کی حامل ہے۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu SaudiArab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو سہولت : سعودی حکومت نے ایک اور قانون نافذ کردیاسعودی عرب کے شہریوں کے حقوق اور ان کو سہولیات کی فراہمی کیلیے سعودی حکام نے تحفظ حقوق صارفین کا قانون متعارف کرایا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکام نے غیر ملکی تارکین وطن کی بڑی مشکل آسان کردیسعودی حکام نے غیر ملکی تارکین وطن کی بڑی مشکل آسان کردی ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں گولے کی آواز سن کر روزہ کھولنے کی روایت - ایکسپریس اردوافطار کے وقت گولہ داغنے کی روایت مصر میں حادثاتی طور پر سنہ 865 میں پڑی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین اور سعودی عرب جیسے ممالک کب تک امریکی ’پیٹرو ڈالر‘ پر انحصار کریں گے؟ - BBC News اردو'پیٹرو ڈالر' کی اصطلاح ستر کی دہائی میں استعمال میں آئی اور اس کے ساتھ ہی دنیا کے کاروبار میں بین الاقوامی لین دین کے لیے ترجیحی کرنسی کے طور پر ڈالر کی پوزیشن مستحکم ہوتی گئی۔ رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ماہ صیام جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں Muslim esa kra gy jsa so could war on terror ma technology lettest weapons ka muqabla bi kea bagoora bi 😃
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جنونی کو سزا نہ دی تو ملک میں جنگل کا قانون چلے گا، مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی کرسی کو بچانے کی خاطر آئینِ پاکستان کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے۔ DailyJang اپنے مالک کا خبر لے ہی آیا! 'روزنامہ جنگ اور نواز لیگ' ساتھ ساتھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »