اریبہ حبیب کی اپنی مایوں میں چائے تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رسم حنا میں شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی

پاکستانی ماڈل اریبہ حبیب نے اپنی رسمِ حنا میں مہمانوں کو خود چائے تقسیم کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

رسم حنا کی تقریب میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی، جن میں نوجوان مزاحیہ اداکار شفاعت علی، اداکارہ ژالے سرحدی، ثنا فخر، ربیکا فریال اور مصباح ممتاز سمیت دیگر شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل، اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارشاردن کی پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کرنے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جگھڑا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اراکین نےایک دوسرے پر گھونسوں کی برسات کردی۔ لڑنے سے کام نہیں بننے والا ۔🤣🤣 سب مسلم ممالک کا یہی حال ہے۔ سب لالچی ،حریص اور اقتدار کے بھو کے ہیں۔ بس ان کو اپنی ذات کی فکر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی مایوں میں مہمانوں کو خود چائے پیش کیسوشل میڈیا پر اداکارہ کی مایوں کی تقریب سے لی گئی ویڈیوز وائرل ہیں جس میں انہیں زرد لباس میں پھولوں کا زیور پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews AreebaHabib عمران نیازی نااھل کرپٹ چور کشمیرفروش گورمنٹ کاسارادیھان صرف انتقامی کارروائیوں پر ہے ملک پر ایسا لگتاہے جیسے ایک گدھ مسلط ھو عمران نیازی نااھل گورمنٹ کے وزراء سارادن میڈیاپر بس جھوٹھ بول نے میں مصروف ہیں Please visit my chennal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ اریبہ حبیب کا اپنی شادی پر ڈانس ۔۔ویڈیو ز کی سوشل میڈیا پر دھوموائرل ویڈیو ز میں دیکھاجاسکتا ہے کہ اریبہ حبیب اپنی مایوں کی تقریب میں ڈانس کررہی ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسمبلی میں شہبازشریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے، حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے، عمران خان اپکو اپنی نوکری چھن جانے کا خوف لاحق ہے پیارے ھن پتر توں آئی۔ایم۔ایف دی نوکری کر تم اپنی نوکری دھیان سے کیئے جاؤ۔کوئی بوٹ پالش ہونے اور چاٹنے سے رہ نہ جائے۔کیونکہ اگر کوئی بوٹ چمکنے سے رہ گیا تو نہ صرف تیری نوکری جاتی رہے گی بلکہ جیل بھی جانا پڑے گا۔اس لیئے تیرے مفاد میں یہی ہے کہ جس قدر بھی ہو سکے بوٹ چاٹتے رہو اور بوٹوں والوں کی خوشامد چاپلوسی جاری رکھو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمیFantastic
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »