میک اپ نے خاتون کو شاہ رخ خان بنادیا، ویڈیو دیکھ کر سب حیران - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون کو شاہ رخ خان کے حلیے میں دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی سے تعلق رکھنے والی میک اپ آرٹسٹ ڈکشیتا اپنے کام میں اس قدر ماہر ہیں کہ وہ اپنی شکل کسی بھی کردار کی شبیہ میں تبدیل کرسکتی ہیں۔ڈکشیتا نے گوگل سے شاہ رخ خان کی تصویر کا انتخاب کیا اور پھر میک اپ کر کے خود کو 80 فیصد تک اُسی حلیے میں ڈھالا اور پھر اُسی انداز سے تصاویر بھی بنائیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جب یہ ویڈیوز وائرل ہوئیں تو مداح ڈکشیتا کا فن دیکھ کر حیران رہ گئے کیونکہ انہوں نے اس سے پہلے ہم شکل یا آواز نکالنے والوں کو دیکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

أپ کو تیوٹ کیسے کرے

لانت ہے ایسے میڈیا پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’دوست پر کسی چیز کا غلبہ تھا‘ خاتون نے دوست کو قتل کردیا’دوست پر کسی چیز کا غلبہ تھا‘ خاتون نے دوست کو قتل کردیا ARYNewsUrdu Bas kya karnah hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معمولی غلطی نے خاتون کو کروڑ پتی بنادیانعام جیتنے والی خاتون کا کہنا تھا کہ وہ لاٹری مشین سے 20 ڈالر والا ٹکٹ لینا چاہتی تھی،مجھے تعجب ہوا جب ٹکٹ باہر آیا،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون نے پرواز کے دوران ماسک نہ پہننے پر 80 سالہ شخص کو تھپڑ ماردیاٹوئٹر پر اس پرواز میں پیش آئے واقعہ کی ویڈیو شیئر کی گئی جس کے بعد امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan اس خاتون کو گرفتار کرکے کرونا وارڈ میں بند کریں۔ اب میں سو رہا ہوں pti کی بولتی صبح بند کروں گا جیسے ان لوگوں نے عوام کی نید حرام کی ہوئی ہے ایسی طرج pti والوں کی نید حرام کروں گا شکریہ پاکستانی عوام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماسک کیوں نہیں پہنا۔۔۔خاتون نے معمر شخص کو تھپڑجڑ دیاسوشل میڈیا پر خاتون کے رویے کی بھرپور مذمت کی جا رہی ہے،ریور بیجورکلنڈ نامی ٹوئٹر صارف نے دیگر صارفین کی توجہ اس بات پر مبذول کرانے کی کوشش کہ کہ مسافر کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: پی پی خاتون رکن نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو تھپڑ ماردیاقومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر کی ڈائس کے سامنے اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں ہاتھا پائی ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جارڈن کی اسمبلی میں مرد گھونسہ بازی کر رہے تھے۔پاکستان میں عورتیں تھپڑ بازی کرتی ہیں۔گھر میں دی گئی تربیت کے آثار ہر جگہ نظر آتے ہیں SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سارہ علی خان نے والدین کو رونے پر مجبور کردیاچند روز قبل ریلیز ہونے والی فلم اترنگی رے میں سارہ علی خان دھنوش کے مقابل اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں جبکہ اس میں اکشے کمار بھی چھوٹا کردار نبھارہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »