معمولی تلخ کلامی پر تحریک انصاف فیصل آباد کا سابق عہدیدار قتل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد (ویب ڈیسک)معمولی تلخ کلامی کی رنجش پر سابق سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) فیصل آباد رانا سفیان کوقتل کردیا گیا۔ دنیا نیوز کے

فیصل آباد معمولی تلخ کلامی کی رنجش پر سابق سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد رانا سفیان کوقتل کردیا گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق مقتول رانا سفیان نے چند روز قبل ملزم حمزہ کو گلی میں کھڑا ہونے سے منع کیا تھا ، مقتول شیخ کالونی میں واقع گھر کے قریب پارک میں بیٹھا تھا کہ ملزم نے پارک میں جاکر فائرنگ کرکے سفیان کو قتل کردیا ۔ملزم حمزہ فائرنگ کے بعد موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا ،تھانہ جھنگ بازار پولیس نے لاش شعبہ پوسٹ مارٹم میں منتقل کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معمولی تلخ کلامی پر رنجش،سابق سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی فیصل آباد قتلOh ho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معمولی تلخ کلامی۔۔تحریک انصاف کا سابق عہدیدار قتلمقتول رانا سفیان نے چند روز قبل ملزم حمزہ کو گلی میں کھڑا ہونے سے منع کیا تھا ، مقتول شیخ کالونی میں واقع گھر کے قریب پارک میں بیٹھا تھا کہ ملزم نے پارک میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معمولی غلطی نے خاتون کو کروڑ پتی بنادیانعام جیتنے والی خاتون کا کہنا تھا کہ وہ لاٹری مشین سے 20 ڈالر والا ٹکٹ لینا چاہتی تھی،مجھے تعجب ہوا جب ٹکٹ باہر آیا،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیلئے سال 2021 غیر معمولی مشکلات اور پریشانیاں لے کر آیاThat's right unfortunately it's all just really shameful for this PTl govt even the whole nation just struggling badly due to worst inflation جب سے نیازی حکومت آئی ہے اس نے غریبوں کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ہر طرف مہنگائی ۔بیروزگاری۔غربت۔افلاس کے ڈیرے ہیں اس ظالم کے بچے پاگل خان نیازی نے غریبوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ تک چھین لیا ہے۔دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا بیشرم انسان نیازی عوام کیلیئے عذاب بن کر آیا ہے اور عوام کے لئیے ؟؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صحت کارڈ کے دائرہ کار کو وسعت دی جا رہی ہے: ڈاکٹر فیصل سلطانThe scope of health card is being expanded: Dr. Faisal Sultan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

2021، فیصل آباد میں پولیس کی کارکردگی مایوس کُن رہیپنجاب میں پولیس کی کارکردگی بلکل زیرہ👉 کارکردگی بہترین تھی وہ دن بھی یاد ہے کب دنیا نیوز کو ہڈی دینے والا شھیباز شریف فیصل آباد میں عورتوں کو پولیس کے ذریعے گھسیٹنے کا آرڈر دیتے تھا کیونکہ پولیس کے پاس بلٹ پروف گاڑیوں کی کوئی کمی نہیں ہے اس لیئے.. اور اعلی افسران کے پاس بنگلے بہت کم ہیں اس لیئے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »