اداکار رنبیر کپور کا ہمشکل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

سری نگر:

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا ہمشکل جنید شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا، جنید شاہ کو رنبیر سے مماثلت کی وجہ سے شہرت حاصل تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر سے تعلق رکھنے والے جنید شاہ اداکار رنبیر کپور سے حیرت انگیز مماثلت رکھتے تھے لیکن دل کے دورے کے سبب اب وہ اس دنیا میں نہیں رہے۔Our old neighbor Nissar Ahmed Shah's son Junaid passed away due to massive cardiac arrest overnight. People say he was a lookalike of Bollywood actor Ranbir Kapoor.I say he was a big hope, strength & salvation of his ailing father and his mother & that of whole Kashmir.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے ہمشکل کشمیری نوجوان انتقال کر گئےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپورکے ہمشکل کشمیری نوجوان جنید شاہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے ہمشکل کشمیری نوجوان انتقال کر گئےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپورکے ہمشکل کشمیری نوجوان جنید شاہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بی آر ٹی مکمل ہونے سے پہلے ہی چوری سٹیشن سے لاکھوں کا سامان غائبپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کے سٹیشن سے چور لاکھوں روپے کا سامان لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق بی آرٹی کے یونیورسٹی روڈ والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نادیہ جمیل ہسپتال سے ڈسچارج، کینسر سے آزاد، ذیابطیس کا شکار - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تھیٹرز مالکان اور فنکاروں کا حکومت سے تھیٹر کھولنے کا مطالبہتھیٹرز مالکان اور فنکاروں کا حکومت سے تھیٹر کھولنے کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کا قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »