آسمانوں کی ملکہ اب زمین پر رہے گی: بی اے کا تمام بوئنگ 747 طیاروں کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برٹش ایئر ویز کا اپنے تمام بوئنگ 747 طیاروں کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس سے متعلق سفری پابندیوں کے باعث دنیا بھر میں فضائی کمپنیوں کا کاروبار بری طرح متاثر ہوا ہے۔

- برٹش ایئر ویز کی پیشرو کمپنی برٹش اوورسیز ایئرویز کوآپریشن نے 747 کی پہلی پرواز سنہ 1971 میں لندن سے نیویارک کے لیے چلائی تھی۔ فضائی سفر سے متعلق اعدا و شمار جمع کرنے والی فرم سیریئم کے مطابق اس وقت 500 کے لگ بھگ بوئنگ 747 اب بھی زیرِ استعمال ہیں جن میں سے 30 طیارے باقاعدگی سے مسافر پروازوں میں استعمال ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ 300 سے زیادہ مال برداری یا کارگو فلائٹس کے لیے استعمال ہو رہے ہیں جبکہ باقی ممکنہ استعمال کے لیے گوداموں میں ہیں۔بی بی سی کے کاروباری امور کے نامہ نگار تھیو لیگِٹ کا تجزیہ:

کووڈ 19 کا بحران شروع ہونے سے پہلے ہی نوشتۂ دیوار نظر آ رہا تھا۔ ایئر فرانس، ڈیلٹا اور یونائیٹڈ جیسی فضائی کمپنیاں پہلے ہی ان طیاروں کا استعمال روک چکی تھیں۔ برٹش ایئر ویز کے پیشرو کمپنی بی او اے سی نے سنہ 70 کی دہائی میں بوئنگ 747 کی پر وازیں شروع کی تھیں۔ اس وقت برٹش ایئر ویز اس طیارے کا 400-747 ماڈل استعمال کر رہی ہے۔ اس ماڈل کے سب سے زیادہ طیارے یہی ایئر لائن استعمال کر رہی ہے۔ ایئر لائن نے ان طیاروں کی پہلی کھیپ سنہ 1989 میں حاصل کی تھی۔ اس کے اوپر کے حصے میں ایک لاؤنچ ہے جو 'آسمان میں کلب' کہلاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: ایف آئی اے کی کارروائی، گردہ فروشی سیکنڈل کا مرکزی ملزم گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردونوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن میں 15اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کا قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کویت میں تارکین وطن کا مجوزہ قانون انڈین شہریوں کی پریشانی کا سبب کیوں ہے؟اس بل کو کویت کی قومی اسملبی کی قانون ساز کمیٹی نے منظور کیا ہے لیکن اس کو قانون بننے کے لیے حکومت کی منظوری درکار ہے۔ اگر ایسا ہو جاتا ہے تو آٹھ لاکھ انڈین شہریوں کو کویت چھوڑنا پڑ سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چلی کورونا مریضوں کی تلاش کیلئے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہجنوبی امریکہ کے ملک چلی کی پولیس نے کورونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »