اداکارہ طلولہ رائیلی نے ایلون مسک سے دوبارہ شادی کرنے کی وجہ بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ویب ڈیسک) ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ طلولہ رائیلی نے کہا ہے کہ ان کے اور مسک کےدرمیان اب بھی گہری دوستی ہے اور وہ آج بھی ان سے بےحد محبت کرتی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ، اداکارہ طلولہ رائیلی نے مسٹر مسک سے دو بار شادی کرنے کی وجہ بتاتےہوئے کہا کہ ’میرے خیال میں دوبارہ شادی کرنے کی وجہ صرف یہ تھی کہ طلاق کے بعد بھی ایک ساتھ رہنا احمقانہ سا محسوس ہوا‘۔

اُنہوں نے کہا کہ ’ہم طلاق کے بعد بھی عادتاََ ایک دوسرے کو کہہ رہے ہوتے تھےکہ یہ میرا شوہر ہے یا یہ میری بیوی ہے اور پھر خیال آتا کہ اوہ، ہم اب میاں بیوی نہیں ہیں‘۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ’یہ صورتحال دیکھ کر ہم نے سوچا کہ بہتر ہے کہ ہم دوبارہ شادی کرلیں، ایلون مسک کے ساتھ بہت گہری محبت اور تعلق ہے، وہ بہت اچھے دوست ہیں، میرا بہت خیال رکھتے ہیں، ہم اب زندگی کے ایک خوشگوار موڑ پر ہیں، جہاں ہم ایک دوسرے کے ساتھ اچھا سلوک کرتے ہیں اور مجھے ان سے بے پناہ محبت...

یاد رہے کہ طلولہ رائیلی اور ایلون مسک کی پہلی شادی 2010 سے 2012 تک قائم رہی اور دوسری شادی 2013 سے 2016 تک قائم رہ سکی، جس کے بعد دونوں نے ایک مرتبہ پھر راہیں جدا کرلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سشمیتا سین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوسشمیتاسین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی مزید پڑھیں: ExpressNews توہانوں شسمیتا دی پیئ جے ساڈے پنچایت لگی ہوئی آ دیکھا 3 ماہ کا بحران 3 سیشن میں ختم کرڈالا چیف جسٹس بندیال او سرجی 'تسی وڈی شے او' آپکو تو چیف جسٹس کیساتھ ساتھ وزیراعظم اور آرمی چیف بھی ھونا چاھیئے تھا شیخ رشید نے شادی کیوں نہیں کی؟
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سشمیتا سین نے اب تک شادی نہ کرنے کی اہم وجہ بتا دیسشمیتا سین نے اب تک شادی نہ کرنے کی اہم وجہ بتا دی arynewsurdu کوئی کام کا خبر پوسٹ کر یہ کون ہے ہمارے ساتھ کیا تعلق ملک کے حالات کیا ہیں اور آپ کی خبریں کیا ہیں آپ تو کم از کم جیو نا بنو Actually Kisi mu hi nai laya 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرا کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مستردکراچی: (دنیا نیوز) عدالت نے کراچی سے مہدی کاظمی کی لاہور جا کر شادی کرنے والی دعا زہرا کے کیس کا تفتیشی افسرتبدیل کرنے کی درخواست عدالت نے مسترد کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بہن کی شادی میں آنجہانی والد کی کمی پوری کرنے کیلئے بھائی کا انوکھا طریقہہر بیٹی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی شادی کے دن والد اس کے ساتھ ہوں لیکن والد کے انتقال کی وجہ سے کچھ بیٹیوں کی یہ خواہش پوری نہیں ہوتی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موٹر سائیکل کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر آ گئیعوامی سواری جیب پر پھر بھاری ،حکومت کی جانب سے حالیہ عائد کئے جانے والے 10فیصد سپر ٹیکس کی وجہ سے موٹر سائیکل ساز معروف کمپنی ’’ہونڈا‘‘ نے اپنی مصنوعات کی Ab to koi nhi lay ga petrol to itna mhnga hia .
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

Fact check: دانیہ ملک کی عدت کے دوران ویڈیو پر تنقید کا معاملہ اصل حقیقت سامنے آگئیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک اپنی ایک ایسی  ویڈیو کی وجہ سے پاکستانیوں کی تنقید کی زد میں آ گئیں جو انہوں نے عامر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »