میئر نے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک) میکسیکو کے ایک چھوٹے سے دیہات کے میئر نے ایک مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی ہے تاہم یہ قدیم رسوم کے تحت علامتی شادی ہے جس کا مقصد دولت، عزت

اور رتبے میں اضافہ کرنا ہے، علامتی شادی کی تقریب رنگا رنگ تھی جس میں لوگوں نے شرکت کی اور موسیقی بھی بجائی گئی۔ لوگ رقص کرتے رہے اور میئر نے مادہ مگرمچھ کو بوسہ بھی دیا۔

سان پیڈرو ہومی لیولا نامی چھوٹے سے قصبے کے میئر وکٹر ہیوگو سوسا نے منگل کے روز شادی کی تاہم جب انہوں اس کی تھوتھنی پر بوسہ دیا تو اس کا مضبوطی سے باندھا گیا تھا۔ہسپانوی تہذیب میں سینکڑوں برس سے یہ شادیاں رائج ہیں کیونکہ اس کا مقصد فطرت سے نعمت حاصل کرنا ہوتا ہے۔ اس طرح کی شادی سے اصل شادی پر کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اس کا مقصد دولت اور عزت میں اضافہ کرنا ہوتا ہے۔مزید :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسیکو کے ایک میئر نے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی - ایکسپریس اردوقبیلے کی رسوم کے مطابق مگرمچھ سے علامتی شادی کے بعد دولت اور رتبے میں اضافہ ہوتا ہے Wtf😳😑 I really feel this is an old news. I saw these pictures long ago so either you’re delayed reporting unintentionally or you think ppl doesn’t remember
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سشمیتا سین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوسشمیتاسین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی مزید پڑھیں: ExpressNews توہانوں شسمیتا دی پیئ جے ساڈے پنچایت لگی ہوئی آ دیکھا 3 ماہ کا بحران 3 سیشن میں ختم کرڈالا چیف جسٹس بندیال او سرجی 'تسی وڈی شے او' آپکو تو چیف جسٹس کیساتھ ساتھ وزیراعظم اور آرمی چیف بھی ھونا چاھیئے تھا شیخ رشید نے شادی کیوں نہیں کی؟
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کو ایک دیندار لڑکی سے شادی کرنی چاہیے تھی: خلیل الرحمٰن قمرسوشل میڈیا پر خلیل الرحمٰن کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا گیا ۔ مزید پڑھیں :GeoNews AamirLiaquatHussain KhalilUrRehmanQamar
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شروتی ہاسن نے شادی کے معاملے پر خاموشی توڑ دیشروتی ہاسن نے شادی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

3 مرتبہ شادی کرتے کرتے بال بال بچیششمیتا سین نے اعتراف کرلیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق مس یونیورس اور بھارتی ادکارہ ششمیتا سین نے  کہا کہ میں 3 بار شادی کرتے کرتے بال بال بچیں ،مجھے اور میری بیٹیوں کو خدا نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سشمیتا سین نے اب تک شادی نہ کرنے کی اہم وجہ بتا دیسشمیتا سین نے اب تک شادی نہ کرنے کی اہم وجہ بتا دی arynewsurdu کوئی کام کا خبر پوسٹ کر یہ کون ہے ہمارے ساتھ کیا تعلق ملک کے حالات کیا ہیں اور آپ کی خبریں کیا ہیں آپ تو کم از کم جیو نا بنو Actually Kisi mu hi nai laya 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »