موٹر سائیکل کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹر سائیکل کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق ہونڈا کمپنی کی جانب سے یہ 2ماہ کے دوران تیسرا اضافہ ہے اس سے قبل مئی کے مہینے میں دو مرتبہ قیمت بڑھائی گئی تھی جبکہ رواں سال 2022 میں قیمت پانچ مرتبہ بڑھائی جاچکی ہے۔

مہنگائی سے پریشان عوام پیٹرول کی بچت کےلئے ہونڈا 70 کو ترجیح دیتے ہیں جو کہ قدر بہتر فیول ایوریج فراہم کرتی ہے لیکن اب اس کی قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیاہے جس سے اس کی قیمت ایک لاکھ چھ ہزار 500 سے بڑھ کر ایک لاکھ 11 ہزار 500 روپے ہو جائے گی ۔سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں6ہزار روپے کا اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 500 سے بڑھا کر ایک لاکھ 19 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے ،ہونڈا پرائیڈر کی قیمت 6ہزار اضافے کے بعد ایک لاکھ 50 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے...

ہونڈا سی جی 125 کی قیمت میں بھی 6 ہزار روپے کا بھاری اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائیک کی قیمت یکم جولائی سے ایک لاکھ 68 ہزار 500 سے بڑھ کر ایک لاکھ 74 ہزار 500 روپے ہو جائے گی ،ہونڈا سی جی 125 ایس ای کی قیمت 7 ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 5 ہزار 500 روپے ،سی بی 125 ایف کی قیمت 10 ہزار اضافے کے بعد دو لاکھ 63 ہزار 900 روپے کی ہو گئی۔

سی بی 125 ایف کی قیمت 15 ہزار اضافے کے بعد تین لاکھ 23 ہزار 900 روپے ، سی بی 150 ایف ایس ای کی قیمت 15 ہزار اضافے کے بعد تین لاکھ 27 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab to koi nhi lay ga petrol to itna mhnga hia .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور سے کراچی جانے والی ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیپشاور سے کراچی جانے والی ٹرین کے ساتھ ایک حادثہ پیش آ گیا۔یہ ٹرین پشاور سے کراچی کیلئے روانہ ہو گئی تھی کہ اچانک سے اس ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور سے کراچی جانیوالی ٹرین کی 3 بوگیاں خان پور کے قریب پٹڑی سے اتر گئیںخان پور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پشاور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس کی 3بوگیاں خان پور کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں جس کے باعث ڈاون ٹریک آمدورفت کے لیے بند کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سے کراچی جانیوالی ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیںپشاور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے کی جانب سے مشقوں کا انعقاداین ڈی ایم اے کی جانب سے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے دو روزہ نیشنل سمولیشن ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس سے جھگڑا ہے، رشین سلاد سے نہیں، نیٹو سمٹ میں روس کی ڈش پیشگزشتہ روز ایک ریستوران کے مینو میں ’’رشین سلاد‘‘ شامل تھا جس پر نیٹو عہدیداران حیرت زدہ رہ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رائٹ ٹوُ انفارمیشن ایکٹ کی مدد سے غریبوں کی مدد کرنے والا مسیحااسلام آباد نعیم صادق ایسے شخص ہیں جو غریبوں کیلئے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »