جمہوری معاشرے میں میڈیا پرسنز پر حملے بالکل ناقابل قبول ہیںشہباز شریف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمہوری معاشرے میں میڈیا پرسنز پر حملے بالکل ناقابل قبول ہیں،شہباز شریف PMLN PMShehbazSharif Tweet MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz 👇 Detail News

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی اورتجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے میں میڈیا پرسنز پر اس طرح کے حملے بالکل ناقابل قبول ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میری ہدایات پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے اس افسوسناک واقعہ پر اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا ہے تاکہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمہوری معاشرے میں میڈیا پرسنز پر حملے بالکل ناقابل قبول ہیںشہباز شریفجمہوری معاشرے میں میڈیا پرسنز پر حملے بالکل ناقابل قبول ہیں،شہباز شریف Read News PMShehbazSharif CMShehbaz PakPMO pmln_org AyazMir ayazameer Condemned WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے ٹویٹ پر شہباز گل کا بھی ردعمل آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے وزیر اعظم خود اتنی کامن سینس کے مالک ہیں تو پٹواریوں کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری اور ہم کوششیں کر رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریفلوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری اور ہم کوششیں کر رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK 73 sal say yahe to kr rhy ho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوٹرل کو مداخلت کی دعوت دینے پر عمران خان پر آرٹیکل 6 لگتا ہے: مریم اورنگزیب08:14 PM, 30 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیوٹرل کو مداخلت کرنے کی دعوت دینے پر آرٹیکل6 IT IS YOUR DUTY IF IMRAN KHAN IS GOING AGAINST THE LAW I WONDER WHAT IS STOPING THE GOVERNMENT TO TO FILE CASE AGAINST IMRAN NIAZI IT'S THE DUTY OF THE RULING GOVERNMENT TO IMPLEMENT THE LAW AND PUNISH THE TRAITOR ELSE YOU WILL BE PART OF THIS CRIME
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پولیس سٹیشن میں لیڈی ڈاکٹر پر تشدد ویڈیو سامنے آنے پر ہنگامہ برپا ہوگیابہاولنگر (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع بہاولنگر کے شہر ہارون آباد کے ایک پولیس سٹیشن میں لیڈی ڈاکٹر پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا۔ ڈیلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی اراکین پارلیمنٹ پر بچوں کو ایوان میں لانے پر پابندیکامنز پروسیجر کمیٹی نے کہا کہ ارکانِ پارلیمنٹ چیمبر، ویسٹ منسٹر ہال یا جنرل کمیٹی میں شرکت کریں تو بچوں کو نہیں لے کر آئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »