اداکارہ ایمن خان کے گھر بیٹی کی پیدائش، تصویر سامنے آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(فلم رپورٹر)ایمن خان اورمنیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی تصویرمنظرعام پر آتے ہی سوشل

میڈیا پروائرل ہوگئی۔ تصویر میں ایمن خان ہسپتال میں اپنی بیٹی کو گود میں اٹھائے ہوئے نظرآرہی ہیں، جبکہ ننھی امل کولوگوں کی جانب سے دعائیں دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اس سے قبل منیب بٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر یہ خوشخبری

مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اللہ نے انہیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے اور اس وقت اپنے جذبات کو بیان کرنے کے لیے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ اسی پوسٹ میں منیب بٹ نے بتایا تھا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام امل منیب رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمن اور منیب کی بیٹی کی تصویر سامنے آگئیایمن اور منیب کی بیٹی کی تصویر سامنے آگئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قوی خان نے امان اللہ کی اسپتال میں عیادت کیمعروف اداکار قوی خان سمیت شوبز کی دیگر شخصیات کی معروف کامیڈین امان اللہ کی لاہور کے نجی اسپتال میں عیادت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیںگیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں GuyanaAmazonWarriors ShadabKhan ImranTahir 76Shadabkhan ImranTahirSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید!ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید! تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف سٹیج اداکار امان اللہ خان کی عیادت کیلئے آنیوالوں کا سلسلہ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے سردار عثمان بزدار کی ملاقات، پولیس اصلاحات پر گفتگو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »