گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں GuyanaAmazonWarriors ShadabKhan ImranTahir 76Shadabkhan ImranTahirSA

عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔اعلامیہ کے مطابق شاداب کو ڈومیسٹک کمٹمنٹس کی وجہ سے وطن واپس جانا پڑا۔ عمران طاہر گزشتہ برس بھی ایمازون واریئرز کی نمائندگی کرچکے جہاں پر انھوں نے 17.

75کی اوسط سے 16وکٹیں لی تھیں، جس کی بدولت ٹیم فائنل کھیلنے میں کامیاب رہی تھی۔40سالہ عمران طاہر ورلڈ کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے تاہم لیگ کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ایمازون نے امریکی پلیئر سورابھ نیٹروالکر کی جگہ افغان لیگ اسپنر قیس احمد کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں - ایکسپریس اردوگیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاداب خان کو عمران طاہر نے گیانا ایمیزون واریئرز سے آوٹ کردیاپورٹ آف سپین (ویب ڈیسک)کیریبیئن پریمیئر لیگ ٹیم گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواستپی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف مذاکرات، پاکستانی وفد کی دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے پر بریفنگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کی نئی لہر سے یوم عاشور کی اہمیت مزید بڑھ گئی: بلاول بھٹوبلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ امام حسینؓ کی پیروی کر کے ناانصافی اور ظلم کے خلاف کامیابی سے ہمکنار ہوں گے، آج کے دن ہم کربلا کے شہدا کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہادت امام حسینؓ انسانیت کی فتح، اسلامی اصولوں کی سربلندی ہے، عارف علویاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ 10 محرم کی اسلامی تاریخ میں ایک ممتازحیثیت ہے، آج کے دن ہمیں اسوہ حسینی کو یاد رکھنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »