نیلم منیر اور عمران اشرف کی 'شادی شدہ زندگی میں مسائل' - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نے اپنے انٹرویو میں سب کچھ بتادیا، مزید پڑھیں: neelammuneer actress showbiz Pakistan

نیلم منیر کے مطابق 'اس شادی کے بعد اصل مشکلات کا آغاز ہوگا، میرے شوہر کو میری فیملی سے مسئلے ہوں گے، ایک اور غلط فہمی کی وجہ سے وہ مجھے چھوڑ دے گا اور واپس میرے گھر بھیج دے گا، لیکن بعدازاں اسے اپنی غلطی کا احساس ہوجائے گا'۔عمران اشرف نے ڈان سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'اس ڈرامے کی کاسٹ میں علی عباس، نازش جہانگیر، عارض خان، حماد فاروقی، صبا فیصل اور صبا حمید شامل ہیں'۔

اداکار کا کہنا تھا کہ 'میرا زیادہ تر کام نیلم منیر اور صبا حمید کے ساتھ رہا اور مجھے ان دونوں کے ساتھ کام کرکے بےحد مزاح آیا، سائمہ کے ساتھ کام کرنا بھی ایک بہترین تجربہ تھا'۔ اپنے کردار کے حوالے سے عمران اشرف کا کہنا تھا کہ 'مجھے اپنا کردار بےحد پسند آیا، وہ عام رومانوی ہیرو جیسا نہیں، وہ اس سے کافی الگ ہے'۔

ویسے تو اس ڈرامے کی ریلیز ہونے کی تاریخ کا اب تک اعلان نہیں کیا گیا البتہ دونوں اداکاروں کے مطابق اسے جلد جیو ٹیلی ویژن پر نشر کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینتwah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت بننے کیلئے تیارنیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت بننے کیلئے تیار NeelamMuneer MawraHocane TVScreen DramaSerials NEELAMMUNEER1 MawraHocane
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

munir ahmed baloch : منیر احمد بلوچ:-شہید کا مقامحضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ''شہداء جنت کے دروازے پر دریا کے کنارے ایک محل میں رہتے ہیں اور ان کے لیے صبح شام جنت سے رزق لایا جاتا ہے‘‘ پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینتwah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت بننے کیلئے تیارنیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت بننے کیلئے تیار NeelamMuneer MawraHocane TVScreen DramaSerials NEELAMMUNEER1 MawraHocane
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی قتل:آخری لمحات کی آڈیوریکارڈنگ سے متعلق نئی تفصیلات جاریجمال خاشقجی قتل:آخری لمحات کی آڈیوریکارڈنگ سے متعلق نئی تفصیلات جاری JamalKhashoggi MurderedCase NewRecording Details
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »