اداکارہ حرا مانی کا یوٹیوب چینل متعارف کرانے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ حرا مانی نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu hiramani

کراچی: شوبز کے دیگر فنکاروں کے بعد حرا مانی بھی اپنا یوٹیوب چینل متعارف کرانے والی ہیں اور ان کے مداح اپنی پسندیدہ اداکارہ کی تمام سرگرمیوں کو بذریعہ یوٹیوب باآسانی جان سکیں گے۔

اگرچہ اداکارہ کا چینل ابھی تک تیار نہیں ہے تاہم انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ یہ بات شیئر کی ہے کہ وہ اور ان کی ٹیم فی الحال یوٹیوب چینل پر کام کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ حرا مانی پاکستان کی ایک بہترین اداکارہ کے طور پر ابھری ہیں، ان کے مشہور ڈرامے میرے پاس تم ہو اور دو بول میں ان کی اداکاری کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشرقی پاکستان کے پناہ گزین آج انڈیا کے کروڑپتیانڈیا کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بستر کو چاول کا گھر کہا جاتا تھا لیکن اب اس کی پہچان ماہی گیری ہے اور اس تبدیلی کا سہرا مشرقی پاکستان سے آنے والے پناہ گزینوں کے سر ہے۔ اور اب CAAکا سامنا کر رہے ہیں... as waqat india ma jo musilmanu par ho raha hay bbc us per ashat qn nahi krta
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی فضائی کمپنی کے مالک کا مسلمانوں کے خلاف بغض کھل کر سامنے آگیالندن: برطانوی فضائی کمپنی کے سربراہ مائیکل اولیری نے مسلمانوں کے خلاف کھل کر اپنا بغض ظاہر کردیا۔لندن اور ڈبلن سے آپریٹ ہونے والی فضائی کمپنی رائن ایئر کے سربراہ مائیکل اولیری نے مسلمان مردوں کے لیے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی سے مطالبہ کیا کہ ہوا Jaisi Karni waisi bharni
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارشاسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارش Pakistan EducationCenter DrugsTest Students StandingCommittee NationalAssembly PTIGovernment NAofPakistan pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI ShehryarAfridi1 PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں تعاون فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر سائنس و ٹیکن پریکٹیکل کیا کیا...... ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »