احسن اقبال کی آج نیب میں طلبی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AhsanIqbal NAB

اسلام آباد: نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس میں مبینہ گھپلے کے معاملے پر نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال کو آج طلب کرلیا ہے۔

قومی احتساب بیورو نیب راولپنڈی کی جانب سے مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال کو آج طلبی کا سمن جاری کیا جاچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ان سے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق تفتیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق احسن اقبال کو نارووال اسپورٹس سٹی کیس سے منتقل دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرونی طاقتوں نے فارن فنڈنگ کے ذریعے عمران خان کی مدد کی، احسن اقبال - ایکسپریس اردوانتہا پسندی کو شکست دینے کا سہرا نوازشریف ،مسلح افواج اور قوم کو جاتا ہے، رہنما (ن) لیگ تمھاری مدد نجانے کس کس نے کی مودی نے جندال اجیت دو گل نے کی بیغیرت کیا تمھے یاد نہیں لیکن ھمیں یاد ھے احسن اقبال کی ساری عمر روتے ہوئے ہی گزر جائے گی 😂 Sabooot gwah ty adalti karwai...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں، نیب نے احسن اقبال کو طلب کرلیااسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے احسن اقبال کو نارووال سپورٹس سٹی منصوبے سے متعلق دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ کارڈیالوجی میں ایک کمرہ خالی کراؤ بھئی نیب پرویز خٹک کو کب بلا رہی ہے؟ سر گرفتار یوگئے تو 🎅سینٹا کلاس کون بنے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا آج خیبرپختونخوا میں پاور شو، احسن اقبال خطاب کریں گےNaqli arastu k jali khitabat Baat leadrooo say geedrro pay aagayee PMLn ka Allah he haafiz hooo Hahahhaa chamchy karchhy reh gye in k pass ab wo b chorr kbi b under ho skty
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احسن اقبال کےخلاف نارووال سپورٹس کمپلیکس مقدمہ گوجرانوالہ سے اسلام آبادمنتقلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنمااورسابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ajmalik72
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہاتیر کو پتہ نہیں تھا یہ ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں، احسن اقبالمہاتیر کو پتہ نہیں تھا یہ ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں، احسن اقبال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپورٹس سٹی پروجیکٹ کیس؛ نیب نے احسن اقبال کو کل طلب کرلیا - ایکسپریس اردونارووال میں اسپورٹس سٹی کی تعمیر میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے بھی اختیارات سے تجاوز کیا، ذرائع او ڈگر دلے betterpakistan لکڑ دے ارسطو تو وی لوہے دا کھچا سوا لا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »