احسان مانی کی ایم سی سی حکام سے ملاقات کے ثمرات سامنے آنے لگے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احسان مانی کی ایم سی سی حکام سے ملاقات کے ثمرات سامنے آنے لگے -

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی ایم سی سی حکام سے بات چیت کے ثمرات سامنے آنے لگے، مئی میں ابتدائی طور پر ہونے والی پیش رفت کے بعد گزشتہ دنوں ایم ڈی وسیم خان نے ملاقات میں معاملات کو آگے بڑھایا۔

’’ ایکسپریس‘‘ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ چیئرمین پی سی بی نے اوول میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ دیکھنے کے بعد ایم سی سی حکام سے ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ، بورڈ کے سربراہ نے امید دلائی تھی کہ آنے والے وقت میں حالات مزید بہتر ہوں گے،ایم سی سی ٹیم کے دورہ سے دیگر ٹیموں کا اعتماد بحال کرنے میں بھی مدد ملے...

احسان مانی نے ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن سے ملاقات میں بھی انگلش ٹیم کو پاکستان بھجوانے کی بات کی تھی،گزشتہ دنوں ایم ڈی وسیم خان ایم سی سی کی میٹنگ میں شریک ہوئے اور معاملات کو مزید آگے بڑھانے کی کوشش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ بھارت نے عیدالاضحی کے اہم تہوار پر لاکھوں کشمیریوں کومذہبی آزادی سے محروم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم سی سی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ نہ ہو سکاایم سی سی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ نہ ہو سکا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹر ک نے کرنٹ لگنے سے اموات کا ملبہ کے ایم سی پر ڈال دیامیئر کراچی وسیم اختر کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کے اعلان کے الیکٹرک نے کراچی میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات کا ملبہ بلدیہ عظمیٰ پر ڈال دیا۔ کراچی میں حالیہ مون سون بارشوں کے دوران...; arustoo What's up with your CPEC? Why doesn't this K Company align with the Chinese and get their act together?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی بھارتی پنجابی فوجیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیلاسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی فوج میں موجود پنجابیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیل کردی۔ فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فوج کے پنجابی سپاہیوں کے نام گرمکھی میں پیغام دیتے ہوئے بھارت کے پنجابی فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ کشمیریوں کیخلاف بھارتی فورسز کی […] Fawad sahb in sy appeal ke h or modi k leay wo chitrol wali language use kran jo ap non legue k lea kea krty thy hm apk sath han. Jo b msla kshmir ko ly k koi bold step ly ga muslim ummah ka hero ho ga in sha Allah Ab kashmir Azad hu jae ga Inshallah ......
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ویمن کرکٹ کامن ویلتھ گیمز میں شامل، آئی سی سی کی تصدیق -ویمن کرکٹ کامن ویلتھ گیمز میں شامل، آئی سی سی کی تصدیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »