کرس گیل کی الوداعی ون ڈے میں نصف سنچری - ایکسپریس اردو

کرس گیل کی الوداعی ون ڈے میں نصف سنچری -

15.8.2019

کرس گیل کی الوداعی ون ڈے میں نصف سنچری -

ویسٹ انڈین اسٹار نے بھارت سے میچ میں 301 نمبر کی خصوصی جرسی زیب تن کی

کرس گیل کا ون ڈے میں کھیل اختتام کو پہنچ گیا، انہوں نے بھارت سے تیسرے میچ میں 301 نمبر کی خصوصی جرسی زیب تن کی۔

بدھ کے روز انھوں نے بھارت سے تیسرے میچ میں برق رفتار 72 رنزبنائے، اگرچہ آخری اطلاعات تک خود ان کی جانب سے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق سامنے نہیں آئی تھی تاہم اس مقابلے میں کچھ واضح اشارے موجود تھے۔

مزید پڑھ: Express News

’میں نے جنرل فیض کی بات کی، آئی ایس آئی کی نہیں‘نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو کے مطابق پاکستان میں سول اور ملٹری کے درمیان بہت ساری غلط فہمیاں اب بھی موجود ہیں اور ان کے خاتمے کے لیے سنحیدہ مذاکرات کی ضرورت ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں صفائی کے انتظامات یقینی بنانے کی ہدایتہدایت ۔۔۔

ملک بھر میں جشن آزادی کی تقریبات،کشمیر بنے گا پاکستان کی گونجwww.24newshd.tv

ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر بڑھنے کی توقع

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیشگوئیکراچی :محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ایک بارپھر بارش کی پیشگوئی کردی،ڈائریکٹرمیٹ سردار سرفراز کے مطابق ،بھارتی ریاست گجرات اورراجستھان سے ایک نیا سسٹم کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے،جس سے کراچی میں15اگست کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ سردار سرفراز کا کہنا […]

جشن آزادی بھرپور انداز میں منانے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

15 اگست 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

احسان مانی کی ایم سی سی حکام سے ملاقات کے ثمرات سامنے آنے لگے - ایکسپریس اردو

اگلا خبر

شہر قائد میں جانوروں کی باقیات و کچرے کے ڈھیروں سے تعفن اٹھنے لگا