احسان مانی نے 6 ماہ میں 51 لاکھ 42 ہزار 886 روپے خرچ کئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی سی بی پر 6 ماہ میں کتنی رقم خرچ ہوئی؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates EhsanMani

احسان مانی نے اوسط ایک ماہ میں 8 لاکھ 57 ہزار روپے خرچ کئے، ان کی رہائش کی مد میں 19 لاکھ 52 ہزار روپے سے زائد جبکہ گاڑی اور ڈرائیور کی مد میں 5 لاکھ 77 ہزار روپے سے زائد خرچ ہوئے۔

اس کے علاوہ غیرملکی دوروں پر 8 لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی، دستاویزات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی اہلیہ کے غیر ملکی دوروں پر 1 لاکھ 39 ہزار خرچ ہوئے۔ اندرون ملک سفر پر 10 لاکھ 39 ہزار روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی جبکہ سیکورٹی گارڈ اور ملازمین کی مد میں 3 لاکھ 24 ہزار روپے خرچ کئے گئے۔ بزنس انٹرٹینمنٹ کی مد میں 2 لاکھ روپے سے زائد کی رقم وصول کی۔

دستاویزات کے مطابق سابق چیئرمین نجم سیٹھی سے 72 لاکھ 74 ہزار 429 روپے کی واپسی کا کیس عدالت میں ہے، رواں مالی سال میں گورننگ بورڈ کے اجلاس پر 20 لاکھ اور 14 ہزار روپے خرچ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کتنے بھارتی تھے،130،لیکن کیوں،احسان مانی کو کون پوچھے گا؟؟؟؟کتنے بھارتی تھے،130،لیکن کیوں،احسان مانی کو کون پوچھے گا؟؟؟؟ ہ ہمیں اندرونی و بیرونی طور پر کمزور و بے بس کرنے میں وسائل جھونک رہا ہے لیکن ہم انہیں فائدہ پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ mac61lhr mac61lhr حکومتِ پاکستان میں دوسرے مُلکوں سے وفادار پالتو کُتے اتنے زیادہ ھیں کہ اب یوں لگتا ھے جیسے پاکستان میں کوئی قابل انسان باقی نہیں رہ گیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ حرا مانی کا یوٹیوب چینل متعارف کرانے کا اعلانکراچی: شوبز کے دیگر فنکاروں کے بعد حرا مانی بھی اپنا یوٹیوب چینل متعارف کرانے والی ہیں اور ان کے مداح اپنی پسندیدہ اداکارہ کی تمام سرگرمیوں کو بذریعہ یوٹیوب باآسانی جان سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے اپنے مداحوں کو خوشخب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95 ہزار 150 روپے اور دس گرام سونا کم ہو کر 81 ہزار 576 روپے کا ہوگیا 2000 اضافے کے بعد عوام کو بے وقوف بنانے کےلئے 900 روپے کی کمی کا اعلان ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلوکار محسن عباس اپنے بچے کیلئے سابق اہلیہ کو ماہانہ کتنا خرچہ دیں گے؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیالاہور(ویب ڈیسک) فیملی عدالت نے ماڈل فاطمہ سہیل کے بچے کا ماہانہ خرچہ 50 ہزار روپے مقرر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا خاتمہ: چین کا ایک لاکھ ’بطخوں کی فوج‘ بھیجنے کا منصوبہلاہور: (ویب ڈیسک) چینی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بیجنگ، پاکستان میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے ایک لاکھ بطخیں بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ Pakistan Should cancelled this deal as risk of Corona virus is at high. May Allah protect us.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دبئی کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ڈیڑھ سوسے 3ہزار درہم تک اضافہدبئی کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ڈیڑھ سوسے 3ہزار درہم تک اضافہ Dubai GovernmentEmployees Salaries Increased Dirhams
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »