ٹڈی دل کا خاتمہ: چین کا ایک لاکھ ’بطخوں کی فوج‘ بھیجنے کا منصوبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) چینی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بیجنگ، پاکستان میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے ایک لاکھ بطخیں بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق ننگبو ایوننگ نیوز نامی مقامی اخبار کا کہنا ہے کہ چینی ماہروں کی ایک ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا اور ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے اپنی سفارشات میں ٹڈی دل کا مقابلہ کرنے کے لیے بطخیں تجویز کیں۔ ایک لاکھ بطخوں کی فوج چین کے مشرقی صوبے ججیانگ سے بھیجی جائیں گی۔

مقامی اخبار نے جیانگ صوبائی انسٹی ٹیوٹ آف زرعی ٹیکنالوجی کے محقق لو لیزی کا حوالہ دے کر کہا کہ بطخوں کی قدرتی خوراک کیڑے ہیں اور وہ زہریلی ادویات کے مقابلے میں زیادہ موثر اور ماحول دوست ہیں۔ تاہم اس ضمن میں صوبائی حکومت کے محکمہ اطلاعات کی جانب سے خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی اور ایگریکلچر سائنسز انسٹی ٹیوٹ کے محکمہ پبلیسٹی کا فراہم کردہ نمبر مسلسل مصروف رہا۔خیال رہے کہ رواں برس دنیا کے کئی ممالک میں ٹڈی دل کی آبادی میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا جو ممکنہ طور پر مغربی افریقہ کے علاقوں سے سفر کر کے جنوبی ایشیا میں آئیں۔

چنانچہ احتیاطی تدابیر کی بدولت ٹڈی دل کی سرگرمیاں صحرائی علاقوں تک محدود رہیں اور وہ کاشت کاری کے علاقوں پر حملہ نہ کرسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan Should cancelled this deal as risk of Corona virus is at high. May Allah protect us.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل سے بچاؤ کے اقدامات، چینی حکومت کا وفد مٹھی پہنچ گیا - ایکسپریس اردوٹڈی دل سے بچاؤ کے اقدامات، چینی حکومت کا وفد مٹھی پہنچ گیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا ایک سال مکملتقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر وزراء بھی موجود ہیں۔ Allah pak sallmat rakhy hum sab ko
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا اپنے شہریوں کو ایران، اٹلی اور منگولیا کا سفر اختیار نہ کرنے کا مشورہامریکا کا اپنے شہریوں کو ایران، اٹلی اور منگولیا کا سفر اختیار نہ کرنے کا مشورہ America Advised American TravelAdvisory Coronavirus Iran Italy Mongolia Flights CoronavirusOutbreak StateDept State_SCA WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کی محبت نے ہاشم آملہ کا دل جیت لیا - ایکسپریس اردوٹورزسے بھرپورلطف اندوزہوا،سیکیورٹی کے مسائل نہیں،سابق پروٹیزاسٹار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں دوران میچ نوجوان فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق - ایکسپریس اردوباز محمد ولد بسمہ اللہ ناصر معروف فٹبالراورغیرشادی شدہ تھا۔ UmerNiazKhan8 HOCM انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ اس مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

27 فروری: بھارتی طیارے کی تباہی، پائلٹ کی گرفتاری کا ایک سال مکمل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »