گلوکار محسن عباس اپنے بچے کیلئے سابق اہلیہ کو ماہانہ کتنا خرچہ دیں گے؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) فیملی عدالت نے ماڈل فاطمہ سہیل کے بچے کا ماہانہ خرچہ 50 ہزار روپے مقرر

کردیا۔لاہور کی فیملی عدالت میں فاطمہ سہیل کے بچے کا خرچ دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے ادکار محسن عباس کو ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے بچے کا ماہانہ خرچہ 50 ہزار روپے مقرر کردیا۔ جج مائرہ حسن نے ماڈل فاطمہ سہیل کی درخواست پر حکم جاری کیا۔”جنگیں حب الوطنی ، عوام کے اعتماد اور سپاہ کی قابلیت پر لڑی جاتی ہیں ،بھار ت کے کھیل سے آگاہ ،دفاع وطن کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں:ڈی جی آئی ایس پی...

واضح رہے کہ اداکار وگلوکار محسن عباس حیدر کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے اپنے سابق شوہرکے خلاف لاہور کی فیملی عدالت میں بچے کا خرچہ دینے کے حوالے سے درخواست دائر کی تھی۔ فاطمہ سہیل نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ سابق شوہر کے تشدد سے تنگ آکر خلع لی، بچے کا ماہانہ خرچہ اکیلی برداشت نہیں کرسکتی لہذٰا عدالت سابق شوہر کو ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دے۔

اس سے قبل محسن عباس حیدر نے سابق اہلیہ کی جانب سے بچے کے اخراجات کے حصول کے لیے دائر مقدمے میں بے روزگاری اور پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بچے کی کفالت سے انکار کر دیا تھا۔ محسن عباس حیدر کے انکار پر فاطمہ سہیل نے ایک انٹرویو میں سابق شوہر کی مالی حیثیت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ یہ شخص اپنے بچے کا خرچہ دینے سے بھی یہ کہہ کر انکار کرچکا ہے کہ وہ بےروزگار ہے جبکہ ایسا نہیں ہے کیونکہ اس کے پاس بہت کچھ ہے،ڈیفنس فیز 6 کے گھر کی انسٹالمنٹ کیسے ادا کرتا ہے اور اپنا خرچہ کہاں سے چلاتا ہے، وہ تو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن عباس کو بچے کی کفالت کیلیے ماہانہ 50 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومحسن عباس کو بچے کی کفالت کیلیے ماہانہ 50 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم - Great. Is kutte ki property bhi iske bache or ex wife ke naam Karo. Manhoos kutta بچہ ہے کہ پٹرول پمپ equality ke bat krty hai log aur jab paiso ke bari ati hai tu husband 50k monthly dyga wah kya double standards hai ap logo ky
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بچے اسکول میں برتن دھونے لگےجے پور: بھارتی شہر جے پور کے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں بچے پڑھنے کے بجائے برتن دھونے لگے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر جے پور کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے شعبہ تعلیم کے لیے بجٹ میں اضافے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، سرکاری اسکول میں طالب علموں سے ب ARYNEWSOFFICIAL What is wrong in it. See Japanese schools where children clean , cook, serve food and keep their school clean them self. It is their part of education system to learn and work as team
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے بیوی اور بچے بھی پوری پینشن کے حقدار قرار - ایکسپریس اردووزرات خزانہ یا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کومن مانے فیصلے کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، عدالت کا حکم That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the court's very much important specially for the whole families. betain bhi bety bhi kia haq dar hon gay اسی فیصد سرکاری ملازم کام نہ کرنے کی تنخواہ اور کام کرنے کی رشوت لیتے ہیں اس کے بعد بھی پینشن سمجھ سے بالاتر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محسن عباس کو بچے کی کفالت کیلیے ماہانہ 50 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومحسن عباس کو بچے کی کفالت کیلیے ماہانہ 50 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم - Great. Is kutte ki property bhi iske bache or ex wife ke naam Karo. Manhoos kutta بچہ ہے کہ پٹرول پمپ equality ke bat krty hai log aur jab paiso ke bari ati hai tu husband 50k monthly dyga wah kya double standards hai ap logo ky
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر نے پی ایس ایل کیلئے نیا گانا بنا لیا لیکن اب ویڈیو بنانے کیلئے کیا کیا جائے گا ؟ گلوکار نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار و گلوکار علی ظفر نے مداحوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عدالت نے ایران کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک شہری کو سزائے موت اور سات کو قید کی سزا سنا دیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »