سام سنگ نے اب موبائل فونز کی دنیا میں کیا چیز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا؟ وہ خبر جسے جان کر آپ بھی بے صبری سے انتظار کرنا شروع کر دیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیئول  (ویب ڈیسک) دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے نئے اسمارٹ فونز میں

کمپیوٹر سے بھی زیادہ ڈیٹا محفوظ رکھنے کی صلاحیت والی طاقتور ریم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سام سنگ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اسمارٹ فون کے لیے 16gb LPDDR5 DRAM چپ کی بڑے پیمانے پر پروڈکشن شروع کر دی ہے جس کی مدد سے اسمارٹ فون کی ڈیٹا محفوظ رکھنے کی صلاحیت کمپیوٹر سے بھی زیادہ طاقتور ہو جائے گی۔”جنگیں حب الوطنی ، عوام کے اعتماد اور سپاہ کی قابلیت پر لڑی جاتی ہیں ،بھار ت کے کھیل سے آگاہ ،دفاع وطن کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں:ڈی جی آئی ایس پی...

خیال رہے کہ متعدد کمپیوٹرز کی ریم 8 جی بی سے شروع ہوتی ہے مگر اسمارٹ فون میں 16 جی بی چپ کا مطلب ہو گا کہ کمپیوٹر سے بھی دوگنا زیادہ طاقتور ریم۔مذکورہ میموری چپ میں ناصرف ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کی صلاحیت پہلے سے 3 گنا زیادہ ہوگی بلکہ اس کے ذریعے 20 فیصد چارجنگ کو بھی محفوظ رکھنے کی آسانی ہو گی یعنی کہ یہ چپ 16gb میموری کارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دے گی۔

کمپنی کے مطابق سام سنگ کے گلیکسی ایس 20 الٹرا میں 16gb میموری کارڈ کی سہولت موجود ہے مگر 16gb ریم چپ فون میں نصب ہونے کے بعد اسٹوریج میموری کو مزید طاقتور بنا دے گی۔کمپنی کے مطابق چپ کوزیادہ تعداد میں بنانے سے زیادہ ریم والا فیچر مستقبل میں اسمارٹ فونز میں شامل ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سام سنگ کا اسمارٹ فونز کیلئےکمپیوٹر سے بھی زیادہ ریم تیار کرنے کا اعلانسام سنگ کا اسمارٹ فونز کیلئےکمپیوٹر سے بھی زیادہ ریم تیار کرنے کا اعلان Samsung Announced RAM Smartphones Computers LPDDR5
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ثابت کر دکھایا کہ ہماری امن پسندی کمزوری نہیں: فردوس عاشق اعواناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ثابت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ مداحوں کے نام کر دیاہمایوں سعید نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ مداحوں کے نام کر دیا HumayunSaeed CreditsHisFans Multan iamhumayunsaeed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے انٹرنیشنل ٹینس سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق نائب صدر جوبائیڈن نے بھی مباحثے میں پوزیشن مستحکم کر لیواشنگٹن: امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹ صدارتی نامزدگی کے لیے کانٹے کا مقابلہ جاری ہے، سابق نائب صدر جوبائیڈن نے بھی مباحثے میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی کا مقابلہ جاری ہے، جنوبی کیرولینا میں مبا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ابھینندن نے جیب سے کاغذ نکال کر اسے نگل لیا‘بالاکوٹ حملے کے ایک دن بعد لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقے ہوڑاں میں پاکستان کی فضائیہ نے انڈین جیٹ گرا کر فائٹر پائلٹ وِنگ کمانڈر ابھینندن ورتمان کو گرفتار کر لیا تھا۔ This is whole lies now, India is compensating for the moral of Indian pilots, the damage is done by PAF, never been rehabilitated.SwiftRetort to India 🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »