احتجاج کی کال دوں گا اگر صاف و شفاف انتخابات نہ ہوئے تو مزید انتشار ہوگا، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر انتخابات صاف و شفاف نہیں ہوئے تو مزید انتشار ہوگا، عمران خان مزید پڑھیے: expressnews

پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے اور اُس وقت تک احتجاج کرتے رہیں گے جب تک صاف و شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملتی کیونکہ اگر انتخابات صاف و شفاف نہیں ہوئے تو مزید انتشار ہوگا۔

اسلام آباد سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس طرح پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ’میچ فکس‘ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، اگر اس طرح کے عام انتخابات کرائے تو مزید انتشار بڑھے گا، سیاست میں غیر یقینی فضا بڑھتی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ صرف راستہ ایک ہی ہے صاف و شفاف الیکشن کا اور اس مقصد کے لیے ہم سب کو مل کر جدوجہد کرنی ہے کیونکہ اگر یہ حکمراں ملک پر مسلط رہے تو اداروں کودفن کردیں گے۔علاوہ ازیں چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیر خزانہ کے حوالے سے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے امریکی سفیر سے ریلیف مانگنے امریکا پہنچ گئے ہیں لیکن وزیر خزانہ اور شہباز شریف سمجھ لیں کہ کوئی جیز مفت نہیں ہوتی ہر چیز کی قیمت ہوتی ہے امریکا ہماری حقیقی آزادی کی قیمت لے گا۔انہوں نے کہا کہ امریکا سے سازش ہوئی یہاں سے میر جعفر اور میر صادق ان سے...

انہوں نے کہا کہ ہم نے پیٹ کاٹ کر پیٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی دی، بجلی کی قیمت میں چار روپے فی یونٹ کمی کی، آئی ایم ایف پروگرام میں ہونے کے باوجود ہیلتھ انشورنس دیا، کیا ہم پر قیمتیں بڑھانے کا دباؤ نہیں تھا؟ اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ملک پر وہ لوگ مسلط کردیتے گئے ہیں جو چوری کرکے اپنا پیسہ بیرون ملک منتقل کردیتے ہیں اور پھر پریشر ڈال کر این آر او لے لیتے ہیں، یہ لوگ جب تک رہیں گے ملک کے تمام سرکاری اور انصاف کے تمام اداروں کو دفن کردیں گے اور نیب اور ایف...

انہوں نے کہا کہ نیوٹرلز کو سمجھایا کہ سازش ہورہی ہے اگر حکومت گرائی گئی تو آنے والوں سے نہیں سنبھالی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tumhari marzi se kuch bhi nahi honey ka. U keep quite n wait for the election timely.

Sahi kaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونےپرقوم اورعسکری قیادت کومبارکباداسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم اور عسکری قیادت کو مبارکباد دی۔ Nation only thanked ImranKhanPTI and Hammad_Azhar no pdm no neutrals. فیٹف سے نکالنے پر ہم عمران خان اور ان کی ٹیم کے شکر گزار ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹینشن نہیں لینی شہباز حکومت بہت جلد پاکستان کو بلیک لسٹ کرواے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی بحری جہاز کی دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزیروسی بحری جہاز نے گزشتہ روز دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Russia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی 10 شوگر ملز کاشتکاروں کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی  10 شوگر ملیں  ملز مالکان   کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیں ،  کین کمشنر نے کاشتکاروں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرتجارت کی کثیرجہتی تجارتی نظام کیلئے پاکستان کی حمایت کی یقین دہانیوزیرتجارت سید نوید قمر نے کثیر جہتی تجارتی نظام کیلئے پاکستان کی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ایسے مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے جو کوروناوائرس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے خزانے مزید بھرنے کی ٹھان لی - ایکسپریس اردوبھارت کے بعد آئی سی سی نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »