ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی monsoonrains weather

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے کر دی، بارشوں کا سلسلہ پیر سے ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہوگا، موسلا دھار بارش سے خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان کے ندی نالوں، دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں پیر سے بدھ کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، پنجاب، خیبربختونخوا، شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع ہے، اس دوران چند مقامات پر تیز آندھی اور ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔ منگل اور بدھ کے دوران سندھ میں بھی ابر کرم برسے گا، سکھر، لاڑکانہ، کشمور، شکار پور، جیکب آباد، شہید بینظیر آباد، دادو، جامشورو میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق موسلادھار بارش سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مردان، نوشہرہ، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور لاہور کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے جبکہ آندھی اور تیز ہواؤں کے باعث خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ہے، مسافر اور سیاح اس دوران زیادہ محتاط رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی لاہورسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات کے مطابق آج  پنجاب،خیبرپختونخوا،اسلام آباد،گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کے 3 سالہ بیٹے اذہان ملک نے گریجویشن مکمل کر لی*Nursery graduation..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے مقامات کا اعلانپی ٹی آئی کا بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے مقامات کا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کے باوجود بجلی شاٹ فال برقراربالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کے باوجود بجلی شاٹ فال برقرار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں پھر زلزلے کے جھٹکے شہریوں میں خوف وحراسملک کے مختلف علاقوں میں دن میں دوسری مرتبہ زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »