ابھینندن کی رہائی سےمتعلق بیان پاکستان کی فتح متنازعہ بنانیکی کوشش،ترجمان پاک فوج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن کی رہائی سے متعلق بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے معاملہ مسخ کرنے اور پاکستان کی فتح متنازعہ بنانے کی کوشش قرار دیدیا ہے۔

راولپنڈی میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پلواما واقعہ کے بعد بھارت کو منہ کی کھانا پڑی۔ پاکستان کی جیت کو پوری دنیا نے تسلیم کیا۔ پاک فوج اندرونی اور بیرونی حالات سے پوری طرح آگاہ ہے۔ ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ 26 فروری 2019ء کو بھارتی فوج نے تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کیخلاف جارحیت کی کوشش کی جس پر اسے منہ کی کھانا پڑی۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’’نقطہ نظر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ کے رہنما سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ کسی کی ذات کو تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے لیکن یہ لوگ ہمیں کبھی چور اور کبھی مودی کا یار کہتے ہیں۔ اگر ہر وقت گالم گلوچ کریں گے تو پھر ہماری زبان بھی تو کبھی نہ کبھی کھلے گی۔ مراد سعید ایوان میں زیادہ گالیاں نکالتے ہیں۔

ایاز صادق کا کہنا تھا کہ کشمیر سمیت ہر ایشو پر ہم نے حکومت کا ساتھ دیا۔ ہم نے ابھینندن کے معاملے پر بھی حکومت کو سپورٹ کیا۔ کلبھوشن پر تو عالمی عدالت میں کیس چل رہا ہے، ان کا بس چلے تو اسے بھی بھیج دیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ کے رہنما سردار ایاز صادق کے دعوے کی سختی سے نفی کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ابھینندن اور کلبھوشن کے معاملے پر قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کے ایشو پر کون متفق ہے، سب جانتے ہیں۔ یہ بلا وجہ متنازع بنا رہے ہیں۔ یہ لوگ کلبھوشن اور ابھینندن کے معاملے پر قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔ اپوزیشن کے لوگ کنفیوژن میں ایسی گفتگو فرما رہے ہیں۔ یہ ایوان میں آکر معاملات میں ابہام پیدا کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ghummans Waleedshafqat1 loo gee abb software update hoo ga inka.

Ghummans BanAyyazSadiqonMedia

Ghummans some one please check ayaz sadiq shalwaar 😂

غدار انڈیا ن لیگ کی جو حالت ہے جتنا ان کے اندر پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف زہر بھرا ہے اگر انڈیا سے جنگ ہو جائے تو یہ پاکستان کے اندر سے پاک آرمی پر حملے کرے گے دنیاوی حرام دولت کی ہوس اور اقتدار کا لالچ انسان کو کتنا گھٹیا اور نیچ بن دیتا ہے

AyazSadiq122 should immediately be prisoned and case must be made public against disrepting the mother nation. Enough from these clowns. geonews_english roznamadunya ARYNEWSOFFICIAL

AyazSadiq122 shame shame

غصہ بنتا ہے حکومت جو آپ کی ہے

Ghummans MA KI KUS IN OPPSITION WALO KI

Ghummans Pak army zindbae

Ghummans Saza dainy walay thy rishtadary Nikal ayy NRO de K Rukhsat Kya DGISPR

یہ تو سارا پاکستان جانتا ہے قومی سلامتی پر بھونکنے والے کتوں کو کب پٹہ ڈالیں گے یہ بتائیں ہمیں

pakistan ko tabah krny waly politicians e hyn Pak army na hoti tu ya mulk e bech dety ...Sary politicians jhoty mufad parast hyn Awam ko bewakoof bnaya hoa hai..5 percent politicians Achy shayad houn..72 saal sy k ry hyn Hum gareeb bndoun ka naseeb badal dy gyn..

Ye lain sir!!

13-yr-old Christian girl ArzooRaja is kidnapped in converted & married to a 44-yr-old Muslim man where is our mainstream media ARYNews DunyaNews GeoNews realDonaldTrump Pakistan ImranKhan Pontifex ForcedConversion kamrankhan JusticeForArzoo BBhuttoZardari

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت کیخلاف حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کالقابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی زمین غیر کشمیریوں کو خریدنے کی اجازت دے دی، مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی اقدام کو کشمیریوں کے وسائل پر قبضے کی کوشش قرار دیا ہے۔ نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بچے کی پیدائش پر والدکو ایک ماہ کی چھٹی کا بل منظورقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بچے کی پیدائش پر باپ کو چھٹی سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن، آنکھوں کی بینائی لوٹ آئیلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن کیا گیا تھا، کامیاب آپریشن کے بعد اس کی آنکھوں کی بینائی لوٹ آئی ہے۔ MASHAALLAH میں صدقے۔ میں واری۔ اللہ اسکا اجر دیگا آپ کو۔ 😢😢😢
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمسن بچے کا آپریشن، آنکھوں کی بینائی بحالوزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر کمسن غریب بچے کا آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں اسکی آنکھوں کی بینائی لوٹ آئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن، آنکھوں کی بینائی لوٹ آئیلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن کیا گیا تھا، کامیاب آپریشن کے بعد اس کی آنکھوں کی بینائی لوٹ آئی ہے۔ Jazak Allah
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

12 ربیع الاوّل کی سیکیورٹی سے متعلق ڈی جی رینجرز کی سربراہی میں اہم اجلاساجلاس کے دوران 12ربیع الاول کے حوالے سے سیکیورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا تاکہ کسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے موثر انداز میں نمٹا جا سکے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »