کراچی: قتل ہونیوالی نوبیاتا دلہن کی قبر کشائی، پوسٹمارٹم کیلئے نمونے حاصل کر لیے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ قتل ہونے والی نوبیاہتا دلہن کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے نمونے حاصل کر لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی کی طاہرہ وکٹر جولائی میں بیاہ کر نیوکراچی آئی۔ شادی کے چند روز بعد ہی سسرال والوں سے لڑائی جھگڑے شروع ہوگئے۔ ایک روز اچانک کچن میں آگ بھڑکی اور طاہرہ وکٹر جھلس کر ہلاک ہوگئی۔

سسرالیوں کا کہنا تھا چولہے سے دوپٹے میں آگ لگی اور حادثہ ہوگیا۔ مگر لواحقین نے اسے حادثہ نہیں قتل قراردیا۔۔ مقدمہ درج ہوا اور پھر مجسٹریٹ کی نگرانی میں قبرکشائی کی گئی۔پولیس سرجن نے قبر کشائی کے بعد لاش سے نمونے حاصل کیئے، تفتیشی افسران کا کہنا ہے کیمیکل ایگزامینیشن کے بعد پتا چلے گا کہ واقعی حادثہ ہوا یا قتل کی واردات ۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں صفائی کے لیے شنیرا اکرم نے نئی خواہش کا اظہار کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ کیا ہی اچھا ہو کہ پورے کراچی کے لیے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کی خدمات حاصل ہوں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی واقعہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، درخواست دائراسلام آباد : سپریم کورٹ میں کراچی واقعہ کی تحقیقات کےلیےجوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی، ۔ Meri Guzarish hai Army Chief/Chief Justices se k ap kab tuk koi action nhi lien gaye kitne Sabot chahiye k Nawaz,Shehbaz Shf,Marium Safdar,Fazulul R,Zardari,Bilawal Chor Ghaddar India k sath mil kar Pakistan mei terrorist attack karte hain Pakistan ko kitna tabha karana hai inse
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیادتی کے مقدمات کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم نے سپریم کورٹ کے حکم پر 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی بھی منظوری دے دی ہے باقی خصوصی عدالتیں اپنے فرائض خوش اسلوبی سے ادا کر رہی ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مکہ معظمہ میں 1800 ہوٹل عمرہ زائرین کے استقبال کے لیے تیارسعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے یکم نومبر 2020 سے عمرہ مناسک کے تیسرے مرحلے کے تمام انتظامات مکمل کرلیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے اس حوالے سے عمرہ زائرین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکام نے مچھلیوں کے شکار کے 40 ممنوعہ جال قبضے میں لے لیےسعودی عرب کی وزارت ماحولیات اور زراعت وآبی وسائل کی مچھلیوں کے ذخائر پرنظر رکھنے والی ٹیم نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران القنفذہ گورنری میں مچھلیوں کے شکار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان - ایکسپریس اردوزمبابوے کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے، کپتان بابراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »