وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن، آنکھوں کی بینائی لوٹ آئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن کیا گیا تھا، کامیاب آپریشن کے بعد اس کی آنکھوں کی بینائی لوٹ آئی ہے۔

غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا بچہ جو آٹھویں جماعت کا طالب علم ہے۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے دادرسی کی بدولت اب پھر سے دنیا کے رنگ دیکھ سکتا ہے۔

تین سال پہلے بچے کی آنکھ میں سوئی لگنے کی وجہ سے اس کی بینائی چلی گئی تھی۔ بچے کی والدہ محنت مزدوری کرکے گھر چلاتی ہے جس کیلئے بچے کا علاج کروانا ممکن نہیں تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب تک درخواست پہنچی تو انہوں نے ناصرف علاج کی ہدایات جاری کیں اور آپریشن کروایا بلکہ مالی امداد بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بزدار صاحب زندہ باد ۔۔۔۔

More power to you CM punjab... UsmanAKBuzdar

good luck

اللہ اسکا اجر دیگا آپ کو۔ 😢😢😢

میں صدقے۔ میں واری۔

MASHAALLAH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسین طلعت کی ڈبل سنچری اور شان مسعود کی سنچری، سدرن پنجاب کی کامیابی متوقعاین بی پی کمپلیکس پر کھیلے جارہے میچ کے دوسرے دن نادرن کے پہلی اننگز کے 165 رنز کے جواب میں سدرن پنجاب نے 9وکٹ پر 507 رنز بنائے اور اننگز ڈیکلیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر، وزیراعلیٰ پنجاب کا اپوزیشن سے جلسوں کی سیاست ترک کرنے کا مطالبہگورنر، وزیراعلیٰ پنجاب کا اپوزیشن سے جلسوں کی سیاست ترک کرنے کا مطالبہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمتوزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمت PeshawarBlast Peshawar PTIGovernment CMPunjab UsmanBuzdar Condemns Martyrs PeshawarBleeds GovtofPunjabPK KPGovernment cmkpkmehmoodkha UsmanAKBuzdar PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمالہ طارق کی اپنی شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوویڈیو میں کشمالہ طارق میں شادی کی تقریب میں دیگر مہمانوں کے ہمراہ ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں 🤓🤓🤓🤓🤓 کہاں ہے احسن اقبال. اسکو بولو یہاں بھی آ کر کہے شکریہ میاں گنجے شریف. کسی کی پرائیویسی لیک کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے آپ کو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی توہین آمیز خاکوں کی اشاعتقرآن کی بے حرمتی پراظہار تشویشپاکستان میں فرانس کے سفیر کو آج وزارت خارجہ میں بلا کر فرانس میں بعض غیر ذمہ دار عناصر کی طرف سے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور قرآن ForeignOfficePk اپوزیشن آخر ہے کیا بی جےپی میکرون یا پھر نوازشریف آخر یہ لوگ کیا کیا بن رہے ہیں بغض عمران خان میں خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ💗
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی توہین آمیز خاکوں کی اشاعتقرآن کی بے حرمتی پراظہار تشویشپاکستان میں فرانس کے سفیر کو آج وزارت خارجہ میں بلا کر فرانس میں بعض غیر ذمہ دار عناصر کی طرف سے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور قرآن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »