ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ISPR COAS QamarBajwa Must Remain Vigilant Tackle Emerging Challenges OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنا ہوگا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا جہاں انھیں اندرونی سیکیورٹی اور آپریشنل امور پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیں چوکس رہنا ہوگا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کراچی میں امن کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اجتماعی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔آرمی چیف نے دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا۔ بعد ازاں انہوں نے گیرژن، ہیلتھ اور فیلڈ آئسولیشن سینٹر کا بھی دورہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنا ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنا ہوگا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت UN GeneralAssemblyPresident TijjaniMuhammadBande PakistanStockExchangeAttack Condemned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »