ابوظبی پولیس نے بیمار بچے کی خواہش پوری کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابوظہبی (ویب ڈیسک) ابوظبی پولیس نے بیمار بچے کی ایک دن کے لیے پولیس چیف بننے کی خواہش پوری کردی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی پولیس نے بیمار بچے

ابوظہبی ابوظبی پولیس نے بیمار بچے کی ایک دن کے لیے پولیس چیف بننے کی خواہش پوری کردی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی پولیس نے بیمار بچے کو ایک دن کے لیے پولیس چیف بنایا اور اسے وردی پہنا کر استقبالیہ بھی دیا گیا، ورجنینا انٹرنیشنل پرائیویٹ سکول کے 9 سالہ طالب علم خلیفہ نے ابوظبی کے الرودہ پولیس سٹیشن میں اپنا خواب پورا کیا۔بچے کو پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے وردی دی گئی، بچے کو سٹیشن کا جدید کنٹرول سینٹرل بھی دکھایا گیا اور پولیس موبائل میں سوار ہونے کی اجازت بھی دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ہم جانور ہیں؟ بھارتی پولیس اہلکار نے پولیس ڈپارٹمنٹ کو بے نقاب کردیاکیا ہم جانور ہیں؟ بھارتی پولیس اہلکار نے پولیس ڈپارٹمنٹ کو بے نقاب کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے سوشل پروٹیکشن پروگرام کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی رقم کی منظوری دیدیکراچی ( ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے سوشل پروٹیکشن پروگرام کیلئے فنڈ کی منظوری دے دی ، سوشل پروٹیکشن پروگرام کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی رقم دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ نے جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تصدیق کردیبھارتی فضائیہ نے جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تصدیق کردی،بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوئے۔ Rest in hell 😂😂😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودیہ کی امریکا سے میزائل دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست - ایکسپریس اردوہتھیاروں کی فراہم کردہ تعداد میں کمی ہوئی تو مملکت پر داغے گئے میزائل یا ڈرون حملے کامیاب ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کرنے کی مخالفتاسلام آبد : اٹارنی جنرل آف پاکستان نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر کمیشن بنانے کی مخالفت کر دی ، اس معاملے کو پارلیمنٹ میں جانا چاہئے۔ تحقیقات مت کرنا سارا سازشی ٹولہ بےنقاب ہو جائے گا جو اتنی شدت سے تبدیلی لانے کے لیے محنت کرتا رہا ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کے قتل کیلئے بیوی نے عجیب طریقہ اختیار کیا، پولیس بھی پریشان -ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے قتل کے لیے بدمعاشوں سے دو لاکھ روپے میں قتل کا معاہدہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »