بھارتی فضائیہ نے جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تصدیق کردی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فضائیہ نے جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تصدیق کردی،بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوئے۔

، بھارتی فضائیہ کاکہناتھاجنرل بپن راوت اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے ، ،وہ آج صبح دہلی سے سلور پہنچے تھے ،ہیلی کاپٹر کو حادثہ آرمی یبس سلور سے ا±ڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر کے بعد نلگریس میں پیش آیاتھا، وہ سلور سے ویلنگٹن ڈیفنس اسٹبلشمنٹ جارہے تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 6 بجے کابینہ کی سیکورٹی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ ہیلی کاپٹرحادثے پر کل پارلیمنٹ کو بریفنگ دیں گے،بھارتی وزیردفاع اور آرمی چیف نئی دہلی میں بپن راوت کی رہائش گاہ پہنچے ،راجناتھ سنگھ اور منوج نراوانی نے بپن راوت کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rest in hell 😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کا بھارتی جنرل بپن راوت کی موت پر اظہار افسوسپاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی حادثے المناک موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا بھارتی جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر اظہار افسوسآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی  جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا ہے۔خیال رہے کہ بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ Pakistan ki maa ka bhosda 😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات سے جڑے چند اہم سوالاتبھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے سے پیدا کچھ سوالات تاحال جواب طلب ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے گِر کر تباہ ہونے کے مناظربھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مزید جانیے: DailyJang BipinRawat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ سامنے آگئی04:41 PM, 8 Dec, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی :بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کےبعد ان کی ہلاکت سے متعلق متضاد خبریں سوشل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے جنرل بپن راوت کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی05:24 PM, 8 Dec, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, تامل ناڈو :بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں چل بسے ،بھارتی فوج نے جنرل بپن راوت کی بھارتی طیارے آجکل ایسے گر رہے ہیں جیسے پاکستانی عوام کی نظروں سے عمران خان۔😁😁
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »