آک لینڈ: سخت لاک ڈاؤن کے دوران شہر میں ’کے ایف سی‘ کا کھانا سمگل کرنے والے دو افراد گرفتار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابھی یہ واضح نہیں کہ آیا ملزمان نے یہ کھانا ایک لاکھ ڈالر سے پولیس کی توجہ ہٹانے کے لیے ساتھ رکھا تھا۔

21 ستمبر 2021، 22:27 PKTنیوزی لینڈ پولیس نے آک لینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایسے دو افراد کو گرفتار کیا ہے جن کی گاڑی سے ’کے ایف سی‘ کا چکن اور ہزاروں ڈالر برآمد ہوئے ہیں۔

آکلینڈ میں چوتھے درجے کے لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے تحت تمام ریستوران یہاں تک کے ٹیک اوے سروسز بھی بند ہیں۔پولیس کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ پولیس افسران نے شہر کے مضافات میں ایک مشتبہ کار کو دیکھا اور تلاشی کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے جو تصاویر شئیر کی ہیں ان کے مطابق گاڑی سے بڑی مقدار میں کے ایف سی کا چکن اور فرائیز برآمد ہوئے ہیں۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ملزمان نے یہ کھانا ایک لاکھ ڈالر سے پولیس کی توجہ ہٹانے کے لیے ساتھ رکھا تھا۔پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کو صحت عامہ کے ضوابط کی خلاف ورزی کے کیس میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مزید کیس بھی درج کیے جا سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

mahobili

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی نیوزی لینڈ انگلینڈ کی ٹیموں کے دوروں کی منسوخی کے حقائق سامنے لانے کی ہدایتوزیراعظم کی نیوزی لینڈ، انگلینڈ کی ٹیموں کے دوروں کی منسوخی کے حقائق سامنے لانے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI NewZealandCricket EnglandCricket Tours Cancelled ImranKhanPTI کرکٹ کو چھوڑ کے ملک سے مہنگائی ختم کرنے کا سوچو۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں کا نقصان ہوا: فواد چودھریوفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کیخلاف قانونی عوام دکھ کا سانس لے😂😂😂😂 یوم_ولادت_امیرمحترم عزت کے بدلے یہ منظور ہیں لیکن کسی کے سامنے جگنے والوں میں سے نہیں 🇵🇰🙏🙏🙏💪💪💪 عوام پر نیا ٹیکس لگا کر پورے کر لو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پی سی بی کے سی ای او کھل کر بول پڑےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او) وسیم خان نے کہا کہ 48گھنٹے ہمارے لئے بہت مشکل تھے ، کچھ حقائق منظر عام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورے کی منسوخی پر پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی پر پاکستان نے معاملہ سفارتی سطح پر اٹھاتے ہوئے نیوزی لینڈ کی حکومت کو احتجاجی مراسلہ بھجوا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے آکلینڈ میں لاک ڈان کے دوران روزمرہ زندگینیوزی لینڈ میں پیر کے روز ڈیلٹا کمیونٹی کے 22 نئے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ کو منگل کی رات 11بج کر 59منٹ پر کم ازکم دو ہفتوں کے لئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مستردکردیپاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کیساتھ نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »