نیوزی لینڈ کے آکلینڈ میں لاک ڈان کے دوران روزمرہ زندگی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کے آکلینڈ میں لاک ڈان کے دوران روزمرہ زندگی NewZealand Auckland LockDown StayHome StaySafe jacindaardern

نوول کرونا وائرس الرٹ لیول 3 پر منتقل کر تے ہو ئے پابندیوں میں نرمی کی جا ئے گی۔شہر چوتھے درجے پر رہا ہے ، 30 روز تک برقرار رہنے والا اعلی سطح کا نوول کروناوائرس لاک ڈان گزشتہ سال کے لاک ڈان سے طویل ہے

جس میں ،اسکول اور غیر ضروری کاروبار بند رہے۔باقی ملک الرٹ لیول 2 پر رہے گا ، جس کا مطلب ہے کہ کاروبار اور اسکول معمول پر آ گئے ہیں ، مخصوص حالات میں ماسک پہننا لازمی ہے اور اجتماعات 50 افراد تک محدود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ نے دورہ ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی غلط مثال قائم کی: وسیم خانTEARS 😢 His Expression Speaks Louder thn Words, Its hurt 💔 We all are behind you, King WaseemKhan 👑 waseemkhan 👑 | PCB 🏏 | HSASports | Absolutely right
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں کا نقصان ہوا: فواد چودھریوفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کیخلاف قانونی عوام دکھ کا سانس لے😂😂😂😂 یوم_ولادت_امیرمحترم عزت کے بدلے یہ منظور ہیں لیکن کسی کے سامنے جگنے والوں میں سے نہیں 🇵🇰🙏🙏🙏💪💪💪 عوام پر نیا ٹیکس لگا کر پورے کر لو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پی سی بی کے سی ای او کھل کر بول پڑےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او) وسیم خان نے کہا کہ 48گھنٹے ہمارے لئے بہت مشکل تھے ، کچھ حقائق منظر عام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ دوبارہ دورہ پاکستان کے لیے آمادہ12:22 PM, 20 Sep, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ولنگٹن : پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج رنگ لے آیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ دوبارہ دورہ پاکستان کے لیے آمادہ ہوگیا۔ New Zealand Ka Deimag Kharab ho Gaya hai اب ان کو بلانا حماقت ہو گی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ بھی دورہ پاکستان سے دستبردارنیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم نے بھی دورہ پاکستان ختم کردیا۔ Sad😢 SYahyaHussaini I really appreciate the efforts of TheRealPCB in bringing the international cricket back to Pakistan, but unfortunately there all efforts and sacrifices went in vain with BLACKCAPS one decision. I don't see any international cricket in Pakistan in near future. SYahyaHussaini We stand with pakistani team. Inshallah ab pakistani cricket team in tumam teamo ko jawab twenty world cup ma day gi.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ پاکستان ختم کردیانیوزی لینڈ کی جانب سے یکطرفہ طور پر دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈنے بھی دورہ پاکستان ختم کردیا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »