نیوزی لینڈ دوبارہ دورہ پاکستان کے لیے آمادہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:22 PM, 20 Sep, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ولنگٹن : پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج رنگ لے آیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ دوبارہ دورہ پاکستان کے لیے آمادہ ہوگیا۔

ولنگٹن : پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج رنگ لے آیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ دوبارہ دورہ پاکستان کے لیے آمادہ ہوگیا۔

نیو نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایکزیکٹو آفیسر ڈیوڈ رائٹ کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کے لیے مناسب ونڈو تلاش کر رہے ہیں۔ پاکستان میں آکر دوبارہ کھیلیں گے۔ نیوزی لینڈ کے بورڈ نے پی سی بی کو نیوٹرل مقام پرکھیلنے کی بھی پیشکش کی جسے پاکستان کرکٹ بورڈ نے مسترد کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب ان کو بلانا حماقت ہو گی

New Zealand Ka Deimag Kharab ho Gaya hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئیاسلام آباد :نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئی، چارٹرڈ طیارہ دبئی کے لیے روانہ ہوا.پاکستان کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی ہیڈ کرنل( ر) آصف بٹ نے کیوی ٹیم کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں لاحق خطرے کی اطلاعات مصدقہ تھی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈReports of a Security threats in Pakistan were verified: New Zealand Cricket Board
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان میں سنجیدہ خطرات لاحق تھے، ہیتھ ملز - Abb Takk Newsآکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز نے دورہ پاکستان سےقبل کھلاڑیوں کو دی گئی دھمکیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے سے قبل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے جو مصدقہ نہیں تھے۔نیوزی لینڈ کرکٹ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرس گیل کی آج پاکستان آمد۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟ بھاڑے کا ٹٹو،،،،،گزشتہ سے پیوستہ هخخخهخخ I love you 😍 Well come and thanks
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا پاکستان ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے کھیلے گا؟ اہم خبر ‏کیا پاکستان ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے کھیلے گا؟ ARYNewsUrdu Boycott krna chahiye in haramio se nai khelna chahiye اچھا کردار🔥 اچھے خون کی پہچان ہوتا ہے 😎 نہیں کھلنا چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »