آکسفورڈ کی کرونا ویکسین سے متعلق خوشگوار انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آکسفورڈ یونی ورسٹی کی تیار کردہ کورونا ویکسین سے متعلق خوش گوار انکشاف ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آکسفورڈ یونی ورسٹی اور دوا ساز کمپنی ایسٹرا زینیکا کی تیارہ کردہ کرونا وائرس ویکسین کے اثرات کے حوالے سے یہ اہم خبر سامنے آئی ہے کہ یہ بزرگوں اور نوجوانوں دونوں کے لیے مؤثر ثابت ہو گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آکسفورڈ کی کرونا ویکسین دینے کے بعد بڑی عمر کے افراد میں اینٹی باڈیز اور ٹی سیل بنے، جو متاثرہ شخص کو کرونا وائرس کو مات دینے کا اہل بناتے ہیں۔کرونا وائرس میں ہلاکت خیز تغیر کا انکشاف ٹرائلز میں شامل بڑی عمر کے رضاکاروں کے خون کی رپورٹ گزشتہ جولائی میں جاری کی گئی تھی، جس کے تجزیے سے یہ معلوم ہوا کہ ویکسین دینے کے بعد ان میں اچھی خاصی مقدار میں بیماری سے لڑنے کی مدافعتی قوت پیدا ہوئی ہے۔دوا ساز کمپنی ایسٹرا زینیکا نے ایک بیان میں کہا کہ یہ بزرگوں اور نوجوانوں دونوں میں کرونا وائرس کے خلاف اچھی قوت مدافعت تیار ہونا حوصلہ افزا بات ہے۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ بزرگوں پر اس ویکسین کا منفی اثر کم دیکھا گیا، ان اعداد و شمار سے ہماری کمپنی کے کرونا ویکسین کے محفوظ اور مؤثر ہونے کا پتا چلتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sir mujhi agur ejazut milai tu main inshallah covid si DONIYA ko aizad kurwaaionga inshallah

Galut hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کی کرونا وائرس ویکسین کا ٹرائل دوبارہ شروعبرطانوی دوا ساز کمپنی ایسٹرا زینکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کرونا وائرس کی ویکسین کا ٹرائل امریکا میں دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی توہین آمیز خاکوں کی اشاعتقرآن کی بے حرمتی پراظہار تشویشپاکستان میں فرانس کے سفیر کو آج وزارت خارجہ میں بلا کر فرانس میں بعض غیر ذمہ دار عناصر کی طرف سے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور قرآن ForeignOfficePk اپوزیشن آخر ہے کیا بی جےپی میکرون یا پھر نوازشریف آخر یہ لوگ کیا کیا بن رہے ہیں بغض عمران خان میں خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ💗
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی توہین آمیز خاکوں کی اشاعتقرآن کی بے حرمتی پراظہار تشویشپاکستان میں فرانس کے سفیر کو آج وزارت خارجہ میں بلا کر فرانس میں بعض غیر ذمہ دار عناصر کی طرف سے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور قرآن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حسین طلعت کی ڈبل سنچری اور شان مسعود کی سنچری، سدرن پنجاب کی کامیابی متوقعاین بی پی کمپلیکس پر کھیلے جارہے میچ کے دوسرے دن نادرن کے پہلی اننگز کے 165 رنز کے جواب میں سدرن پنجاب نے 9وکٹ پر 507 رنز بنائے اور اننگز ڈیکلیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے 4 افراد کی اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتیچنیوٹ : جی سی یونیوسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو کلاس فیلو نے 3 دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ انٹرنینمنٹ ایپ کیوجہ سے گھر اجڑنے کا سلسلہ جاری 2 سے 3 ہفتوں میں 2 گھر بربادی کی زد میں 2 خاندان رشتے داری سے دشمنی کے دھانے پر بچوں کا مستقبل داؤ پر مگر نہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا نہ ہی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز- lanat mard ki ezzat ka khayal b tum khabees ko nhe, Taoba ....🙅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »