آکاش بشیر: خودکش بمبار کو روکنے والے پاکستانی نوجوان کے لیے ’خدا کے خادم‘ کا خطاب - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آکاش بشیر: خودکش بمبار کو روکنے والے پاکستانی نوجوان کے لیے ’خدا کے خادم‘ کا خطاب۔۔۔

اس قربانی کے اعتراف میں کیتھولک مسیحیوں کے مرکز ویٹیکن نے آکاش بشیر نامی اس پاکستانی نوجوان کو ’خدا کا خادم‘ کے خطاب سے نوازا ہے۔

ویٹیکن نیوز رپورٹ کے مطابق آکاش بشیر، ایک عام کیتھولک اور لاہور کے ڈان باسکو ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے سابق طالب علم تھے۔،تصویر کا کیپشنبی بی بی سی سے بات کرتے ہوئے آکاش کے والد بشیر کا کہنا تھا کہ انھوں نے ’خدا کی راہ میں جان قربان کی، اسی لیے انھیں یہ خطاب دیا گیا۔‘ انھوں نے بتایا کہ ’جس دن یہ خودکش حملہ ہوا میں مری میں تھا۔ مجھے فون کال موصول ہوئی کہ لاہور کے چرچ میں دھماکہ ہوا ہے۔ میں وہاں سے واپس لاہور کی طرف روانہ ہو گیا۔ راولپنڈی کے پاس پہنچا تھا تو معلوم ہوا کہ میرا بیٹا آکاش بھی دھماکے میں اپنی جان کی بازی ہار گیا۔‘

’لیکن جب لاہور پہنچا تو معلوم ہوا کہ میرے بیٹے نے اپنی جان دے کر کئی ایسے لوگوں کی جان بچائی جو اس وقت عبادت کی غرض سے چرچ میں موجود تھے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hindu😃

Pig muait mra Christian

حضرت ابو بکر ؓ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :'جو مسلمان کسی غیر مسلم شہری کو نا حق قتل کرے گا اللہ تعالیٰ اُس پر جنت حرام فرما دے گا'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس کے ملزم کے فرار کے معاملے میں بڑے انکشافاتپولیس حراست سے دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس میں گرفتار ملزم کے فرار کے معاملے میں ایک سے بڑھ کر ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات - BBC News اردوپاکستان کی سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے دائر کی گئی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے۔ مستقل مضبوط فیصلے سپریم کورٹ کی پہنچان ہوتے ہیں سپریم کورٹ محلے کی پنچایت کی طرح کام مت کرے کیا شریف فیملی ملک کے لیے لازم و ملزوم ہیں؟ کیا اس دھرتی نے کرپٹ مریم و نواز کے علاؤہ کوئی رہنما پیدا نہیں کیے؟ اگر شریف فیملی کو احتساب سے بالاتر کیا گیا تو پھر بند کر دیں یہ عدالتیں نااہل کو اہل کرنا پاکستان سے غداری ھے ان عدالتوں کو تالے لگا دو تاکہ عوام دھوکہ نہ کھاے یہ ججز نہ ھوے پھر؟؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹجامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے گرجا گھر میں جان دیکر خودکش حملہ آور کو روکنے والے شخص کیلئے اعزازویٹی کن نے آکاش بشیر کو سروینٹ آف گاڈ کا اعزاز دیدیا ہے جو کسی بھی پاکستانی مسیحی کیلئے پہلا اعزاز ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کے آثار نہیں ،تجزیہ کارتجزیہ کاروں کا کہنا ہےکہ نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کے آثار نظر نہیں آرہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Because report analysing panel most consists of anti Niwaz Sharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلڈپریشر کے مریض ذیابیطس کے مرض میں کیوں مبتلا ہوتے ہیں؟بلڈپریشر کے مریض ذیابیطس کے مرض میں کیوں مبتلا ہوتے ہیں؟ arynewsurdu OMG don't tell me 😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »