آپ اپنا موبائل فون کیسے استعمال کرتے ہیں؟ کس طرح فون آپریٹ کرنیوالے افراد میں کونسی خوبیاں ہوتی ہیں؟ تہلکہ خیز دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں تقریباً 3 ارب لوگ اسمارٹ فون کا استعمال

کرتے ہیں اور ان تمام لوگوں کا موبائل فون کو پکڑنے اور استعمال کرنے کا ایک اپنا انداز ہوتا ہے لیکن کیا اسمارٹ فون پکڑنے کے انداز کا انسان کی شخصیت سے کوئی تعلق ہوسکتا ہے؟جی ہاں، اسمارٹ فون پکڑنے کے مختلف انداز کا تعلق براہ راست انسان کی شخصیت سے ہوتا ہے۔1۔ ایک ہاتھ سے موبائل فون پکڑ کر استعمال کرنا

اگر آپ اپنے اسمارٹ فون کو ایک ہاتھ سے پکڑتے ہیں اور اسی طرح ٹائپنگ اور اپنی نیوز فیڈ کو دیکھتے ہیں تو آپ ایک ایسے شخص ہیں جس میں بھرپور خود اعتمادی ہے۔ آپ ان لوگوں میں سے ایک ہیں جو اپنی زندگی میں خطروں سے بالکل نہیں ڈرتے اور عقل مندی کے ساتھ ان کا سامنا کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آپ جو چاہتے ہیں ا±سے پا لیتے ہیں۔تاہم، آپ تعلقات کے معاملات میں بالکل مختلف ہوتے ہیں اور آپ تعلقات کو شروع کرنے کے بارے میں فیصلہ کرنے میں بے حد وقت لگاتے ہیں۔آپ کو لگتا ہے کہ مجھے اپنی زندگی میں کسی کی بھی ضرورت...

فون کو استعمال کرنے کے لیے دونوں ہاتھوں کا استعمال کرنے والے لوگ پ±ھرتیلے، موثر اور فوری طور پر فیصلے کرنے والے ہوتے ہیں۔آپ تیزی سے بدلتے ماحول میں آسانی سے ڈھل جاتے ہیں جب کہ نئے حالات میں ڈھلنے میں آپ کو کوئی مشکل پیش نہیں آتی۔4۔ ایک ہاتھ سے فون پکڑ کر دوسرے ہاتھ کی پہلی ا±نگلی سے فون کا استعمال کرنا

اس طرح سے فون پکڑنے کا طریقہ تخلیقی صلاحیتوں کی علامت ہے۔ آپ کے پاس بہت سارے نظریات ہیں جنہیں آپ اپنی زندگی میں نافذ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور آپ کافی حد تک اسے اچھی طرح سر انجام بھی دیتے ہیں۔آپ اپنی سوچ اور اپنے نظریات کے ساتھ اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں اور آپ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا استعمال کرکے لوگوں کے لیے حیرانی کا باعث بنتے ہیں۔اگر بات کی جائے فنی صلاحیتوں کی جیسے پینٹنگ، اسکیچنگ وغیرہ تو آپ اس میں بھی بہترین ہوتے ہیں۔زندگی میں محبت کے حوالے سے آپ بے حد شرمیلے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے آپ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ان میں سے کوئی موبائل ایپ آپ کے فون میں ہے تو فوری ڈیلیٹ کردیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتہ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کچھ اچھا نہیں رہا۔ پہلے انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسمارٹ فون کے استعمال کا یہ نقصان توقعات سے زیادہ سنگین - Health - Dawn Newsکیا غلطی ہے؟؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی برادری کا دباﺅ، مقبوضہ کشمیر میں کل سے موبائل فون بحال کرنے کا اعلاننئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت نے شدید عالمی دباﺅ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کل سے موبائل فون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں پوسٹ پیڈ موبائل فون سروس بحال، بھارتی دعویٰمقبوضہ کشمیر میں پوسٹ پیڈ موبائل فون سروس بحال، بھارتی دعویٰ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایپل 399 ڈالرز کا آئی فون متعارف کرانے کے لیے تیار - Mobilephones - Dawn Newsits not flagship. plz don't mislead people who trust dawn.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی فون 11 خریدنے والے چیخ اٹھے، صرف چند ہفتے استعمال کرنے پر ہی سکرین پر کیا ہونے لگتا ہے؟ ایسی خبر آ گئی کہ آپ بھی خریدنے سے پہلے 100 مرتبہ سوچیں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے حال ہی میں آئی فون 11 متعارف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »